15/05/2025
وادی داپا کے بلند مقام پر علم غازی عباسؑ علمدار 🚩
ٹوٹ جائے نہ کہیں آس نہ گرنے دینا
تیرے پرچم پہ سکینہ (ع) کی نظر ہے عباس (ع)
سو گئے خود تو لبِ نہر کٹا کر بازو
اک نظر ڈھونڈھ رہی ہے کہ کدھر ہے عباس (ع)
گرتی ہیں سر کو جھکائے لبِ ساحل موجیں
اک تصور ہے، ابھی پیش نظر ہے عباس (ع)
عسکری آگ کو گلزار جو کر دیتے ہیں
تیرے پرچم کی ہوا کا یہ اثر ہے عباس (ع
Dapa Katishow ؑ
ؑ