Fans Of Isi

Fans Of Isi DO YOU LOVE PAK FORCES ?

13/02/2023
😥
05/02/2023

😥

WE SALUTE PAK FORCES 🥰
03/02/2023

WE SALUTE PAK FORCES 🥰

INSHALLAH ♥️🔥
02/02/2023

INSHALLAH ♥️🔥

انااللہ وانا الیہ راجعون شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے 😭😭    قوم کمر خیل سے تعلق رکھنے والے آرمی کے  نوجوان بہادر گ...
01/02/2023

انااللہ وانا الیہ راجعون
شہید کی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے 😭😭
قوم کمر خیل سے تعلق رکھنے والے آرمی کے نوجوان بہادر گل شیر آفریدی نے آج جام شہادت نوش کی۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

آپ پاک فوج سے کتنا پیار کرتے ہیں جو آپ کے لیے قربانی دیتے ہیں 10% 20% 30% 40% 50% 70% 90% 100% ❤
30/01/2023

آپ پاک فوج سے کتنا پیار کرتے ہیں جو آپ کے لیے قربانی دیتے ہیں
10% 20% 30% 40% 50% 70% 90% 100%

پاکستان۔۔مجھے یاد پڑتا ہے امریکی صدر باراک اوباما نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے سے پہلے فوجی اہلکار کو سلیوٹ نہیں کیا تھا اور...
04/01/2023

پاکستان۔۔
مجھے یاد پڑتا ہے امریکی صدر باراک اوباما نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے سے پہلے فوجی اہلکار کو سلیوٹ نہیں کیا تھا اور ہیلی کاپٹر میں بیٹھ گیا، بعد میں یاد آیا کہ میں نے فوجی اہلکار کو سلیوٹ نہیں کیا وہ صدر واپس ہیلی کاپٹر سے باہر آیا اور اسے سلیوٹ کرکے گیا۔
ایک دفعہ پھر ایسا واقع ہوا کہ ٹرمپ ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے لگا تو ایک فوجی اہلکار کی ٹوپی تیز ہوا سے اڑ کر دور جا گری، ٹرمپ نے خود جاکر وہ ٹوپی اٹھائی اور اہلکار کے سر پر جا رکھی ۔

مگر ہمارے سیاستدان بھارت کے خلاف ہوں نہ ہوں اپنی فوج کے خلاف یہ خنزیر ضرور ہیں۔
حالانکہ اوقات انکی ایک فوجی جوان کے جوتے برابر بھی نہیں۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد🇵🇰

15/08/2022

دل کی گہرائیوں سے ایک لائن ان کے لیے 🙏😐🔥

HMRI TRAF SY AP SAB KO BHUT BHUT EID MUBARAK DUWOIN MAI YAD RKHYE GA ♥️
09/07/2022

HMRI TRAF SY AP SAB KO BHUT BHUT EID MUBARAK DUWOIN MAI YAD RKHYE GA ♥️

Address

Kheshgi Bala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans Of Isi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category