08/08/2026
اس دور میں غریب کی زندگی ایک بے بس لاچار روایتی طور پر سامنے آتی ہے۔غریب لوگوں کی کوئی بھی سنوائی نہیں کرتا طاقت وور اور امیر لوگوں کی ہے یہ دنیا۔غریب بس دن گزار رہا ہوتا ہے اور امیر زندگی انجوائے کر رہا ہوتا ہے ۔یہ ویڈیو بھی اسی نظام کی عکاسی کر رہی ہے جہاں غریب امیروں کے ہاتھوں بے بس لاچار مار کھا رہا ہے