Abdali News

Abdali News ابدالی نیوز حلقہ کھوئیرٹہ

24/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | چیمہ ہاؤس، چڑیمتحدہ قبائل کے سابق امیدوار اسمبلی کا بڑا سیاسی فیصلہ!متحدہ قبائل کے سابق امیدوار اسمبلی، ...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | چیمہ ہاؤس، چڑی

متحدہ قبائل کے سابق امیدوار اسمبلی کا بڑا سیاسی فیصلہ!

متحدہ قبائل کے سابق امیدوار اسمبلی، محمد لقیم مغل نے چیمہ ہاؤس، چڑی میں سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ابدالی قافلے اور استحکام پاکستان پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو دلی خوش آمدید کہا اور عوامی خدمت کے سفر کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ اہم شمولیت حلقے کی سیاست میں ایک اور بڑی پیش رفت ہے، جس سے ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی عوامی حمایت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

24/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل ندی سوہانہسابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل۔تنوی...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل ندی سوہانہ

سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل۔

تنویر گورسی گروپ نے اپنے ساتھیوں سمیت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت اور ابدالی قافلے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🚨 بریکنگ نیوز | پھلنی نثار انصر ابدالی کا شاندار عوامی استقبال!پتھاں میں سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا ...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پھلنی

نثار انصر ابدالی کا شاندار عوامی استقبال!

پتھاں میں سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا پُرجوش اور تاریخی استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر سینکڑوں افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ابدالی قافلے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

ان شاء اللہ، نثار انصر ابدالی یکطرفہ کامیابی کی جانب گامزن

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ بڑی پیش رفت حلقہ LA-13 کھوئیرٹہ میں بدلتے ہوئے عوامی رجحان کا واضح ثبوت ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل ندی سوہانہسابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل۔تنوی...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل ندی سوہانہ

سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کو ایک اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل۔

تنویر گورسی گروپ نے اپنے ساتھیوں سمیت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بھرپور حمایت اور ابدالی قافلے میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🚨 بریکنگ نیوز | پہاڑی بیلٹیونین کونسل دھنہ، گاؤں گولکیتر میں بڑا سیاسی وار!چوہدری جاوید کالہ دیگر معزز ساتھیوں سمیت ابدا...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پہاڑی بیلٹ

یونین کونسل دھنہ، گاؤں گولکیتر میں بڑا سیاسی وار!

چوہدری جاوید کالہ دیگر معزز ساتھیوں سمیت ابدالی ہاؤس پہنچ گئے۔

اس موقع پر انہوں نے سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ابدالی قافلے میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق پہاڑی بیلٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی عوامی حمایت نے حلقے کی سیاسی فضا کو مزید گرم کر دیا ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🦅
24/07/2026

🦅

🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل کھوئیرٹہگاؤں ٹھل میں بڑا سیاسی بریک تھرو!راجپوت، بٹ اور دیگر معزز برادریوں نے متفقہ طور پر س...
24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | یونین کونسل کھوئیرٹہ

گاؤں ٹھل میں بڑا سیاسی بریک تھرو!

راجپوت، بٹ اور دیگر معزز برادریوں نے متفقہ طور پر سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

گاؤں ٹھل میں ایک بڑے شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جہاں سینکڑوں افراد نے ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

سیاسی مبصرین کے مطابق یونین کونسل کھوئیرٹہ کی یہ اہم پیش رفت حلقے کی سیاست میں ایک نئے مرحلے کا آغاز ثابت ہو سکتی ہے، جبکہ عوامی حمایت کا سلسلہ روز بروز مزید مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

24/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | پہاڑی بیلٹ

یونین کونسل دھنہ، گاؤں گولکیتر میں بڑا سیاسی وار!

چوہدری جاوید کالہ دیگر معزز ساتھیوں سمیت ابدالی ہاؤس پہنچ گئے۔

اس موقع پر انہوں نے سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ابدالی قافلے میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق پہاڑی بیلٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی عوامی حمایت نے حلقے کی سیاسی فضا کو مزید گرم کر دیا ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

Address

Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdali News:

Shortcuts

Share