Insaf Students Federation Khuiratta

Insaf Students Federation Khuiratta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Students Federation Khuiratta, Political organisation, Khuiratta.

ISF Khuiratta Is A Platform For The Students of Wadi e Bannah Where We are United For Spreading Imran Khan's Vision and Sultan Mehmood Chaudhary's Message to the people of Our Valley In The Leadership Of Dr. Nisar Ansar Abdali And Muhammad Rafiq Nayyer

حق اور باطل کی اس لڑائی میں حق کا ساتھ دیں اور 27 مارچ پریڈ گراؤنڈ جلسے میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ یہ قوم زندہ ...
25/03/2022

حق اور باطل کی اس لڑائی میں حق کا ساتھ دیں اور 27 مارچ پریڈ گراؤنڈ جلسے میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ یہ قوم زندہ دل قوم ہے۔

نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو آئندہ نسل کی خاطر، نکلو ملکی وقار اور خوداری کی خاطر۔


Usama Bashir Chaudhary
21/03/2022

Usama Bashir Chaudhary

24/07/2021


Included in ISF's Election Day Management Team La13 Khuiratta.

آئی ایس ایف آزادکشمیر کی جعلی اور غیر آئینی تنظیم بنانے والوں کیخلاف مرکز نے نوٹس لے لیا۔تنظیم جعلی قرار۔تمام خود ساختہ ...
04/06/2021

آئی ایس ایف آزادکشمیر کی جعلی اور غیر آئینی تنظیم بنانے والوں کیخلاف مرکز نے نوٹس لے لیا۔تنظیم جعلی قرار۔تمام خود ساختہ عہدیداروں اور جعلی تنظیم کا اعلان کرنیوالوں کی پارٹی ممبرشِپ معطل کر دی گئی۔معاملہ سکیڈ میں ریفر۔مرکزی جنرل سیکرٹری عامر محمود کیانی کیطرف سے نوٹیفیکیشن جاری۔

✅✅   ✅✅‎✊️✊️ میرا ٹکٹ انصر ابدالی ✊️✊️‎✊️✊️ میرا ووٹ انصر ابدالی ✊️✊️‎✊️✊️ میرا لیڈر انصر ابدالی  ✊️✊️ *****************...
01/06/2021

✅✅ ✅✅

‎✊️✊️ میرا ٹکٹ انصر ابدالی ✊️✊️
‎✊️✊️ میرا ووٹ انصر ابدالی ✊️✊️
‎✊️✊️ میرا لیڈر انصر ابدالی ✊️✊️
***************************************
****LA-13 KOTLI 6 KHUI-RATTA (AJK)****
#کھوئیرٹہ

09/05/2021
پی ٹی آزاد جموں و کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے چئیرمین ارشد داداور ممبران وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور، پی ٹی آئی آزا...
29/04/2021

پی ٹی آزاد جموں و کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے چئیرمین ارشد داداور ممبران وزیر امور کشمیر علی امین گنڈہ پور، پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق احمد،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری راجہ منصور، دیوان غلام محی الدین،قیوم نیازی،کرنل (ر)امان اللہ کا پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے ٹکٹ کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز کے اختتام پر گروپ فوٹو۔۔۔

Congratulations آئی ایس ایف کی آئین سازی کے حوالے سے مرکزی مجلس تشکیل دے دی گئی۔مرکزی کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری...
25/03/2021

Congratulations
آئی ایس ایف کی آئین سازی کے حوالے سے مرکزی مجلس تشکیل دے دی گئی۔

مرکزی کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری۔
کوٹلی آزاد کشمیر سے سبیل خان کو مرکزی مجلس کا ممبر بنا دیا گیا۔

Congratulations to  Usama Bashir Chaudhary  as a newly elected Senior Vice President of Kashmir Students Federation ( KS...
23/03/2021

Congratulations to Usama Bashir Chaudhary as a newly elected Senior Vice President of Kashmir Students Federation ( KSF ) CUI . The Institute has witnessed his leadership skills and experience besides being one of the best orators college has ever produced .
KSF will flourish fully under his supervision and we wish him best of luck for the new tenure .
Long live KSF✌️

31/01/2021



ریسٹ ہاؤس کوٹلی:-[5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان  عمران خان کی کوٹلی آمد کے حوالے سے صدر پاکستان ت...
29/01/2021

ریسٹ ہاؤس کوٹلی:-

[5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کوٹلی آمد کے حوالے سے صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سربراہی میں مشاورتی پروگرام منعقد کیا گیا]
اس موقع پر آئی ایس ایف آزاد کشمیر کے سینئر رہنما اُسامہ بشیر چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ قائد بناہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت میں سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے حلقہ کھوئیرٹہ سے سب سے بڑا قافلہ کوٹلی جلسہ گاہ لائیں گے
ساتھ ہی ساتھ یہ مطالبہ بھی کیا کہ جلد سے جلد آئی ایس ایف آزاد کشمیر کی تنظیم سازی مکمل کی جائے اور میرٹ کی بنیاد پر عہدِ داران نامزد کئے جائیں.

Address

Khuiratta
11200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Students Federation Khuiratta:

Share