JKLF JKSLF Darbar

JKLF JKSLF Darbar Official Page Of Jammu Kashmir Libration Front and Student Libration Front Darbar Mai Totti Unit Khuiratta.
(1)

JKLF&JKSLF is political Organization working for independent state of jammu kashmir...

06/06/2025

Supreme Head JKLF Amanullah Khan Breaks Silence on Azad Kashmir & Gilgit-Baltistan|(Official video)

01/05/2025

Supreme Head JKLF – A Documentary on Amanullah Khan

یکم فروری 2025 بولٹن برطانیہ آج مورخہ یکم فروری 2025 بولٹن برانچ اور 11 فروری کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی مہمان خصوسی برطانیہ...
01/02/2025

یکم فروری 2025 بولٹن برطانیہ
آج مورخہ یکم فروری 2025 بولٹن برانچ اور 11 فروری کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی مہمان خصوسی برطانیہ زون کے ڈپٹی ارگنائز راجہ نصیر صاحب تھے-
اتفاق رائے سے بولٹن برانچ کا انتخاب کیا گیا جس کی تفصیل درجہ ذیل ہے۔
1. صدر۔ افضل باغی
2. ⁠نائب صدر۔ انجینیر راجہ ظہیر احمد
3. ⁠جنرل سیکریٹری۔ ملک ابرار انجم
4. ⁠جوائنٹ سیکرٹری۔ راجہ احسن خلیل
5. ⁠سیکرٹری نشرواشاعت۔ ملک اعجاز
6. ⁠فائنانس سیکریٹری۔ راجہ ٹکا خان
7. ⁠آرگنائزر۔ شکیل نورانی ایڈووکیٹ
مجلس عاملہ
سکندر خان
راجہ مظہر علی
راجہ عاصم
ڈاکٹر نفیس خان
نواب زادہ احسان الحق
زونل زمہ داروں سے مشاورت کے بعد بابائے قوم کے اکتالیسویں یوم شہادت کی مناسبت سے بولٹن برانچ کے زیر اہتمام پروگرام کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا

تحصیل کھوئی رٹہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحصیل کھوئی رٹہ کا اجلاس تحصیل صدر طاہر جرال صاحب کی زیر قیادت ہوا جس میں خصوصی ش...
20/12/2024

تحصیل کھوئی رٹہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحصیل کھوئی رٹہ کا اجلاس تحصیل صدر طاہر جرال صاحب کی زیر قیادت ہوا جس میں خصوصی شرکت ضلعی صدر عرفان صاحب اور شفقت مغل صاحب نے کی۔ ضلعی صدر عرفان کشمیری صاحب کا جیل سے رہائی پر مبارکباد اور تحصیل ذمہدران نے شاندار استقبال کیا۔ اور اجلاس میں ناڑ یونٹ کے صدر زاکر جاوید اور آرگنائزر بلال کشمیری ، پناگ شریف کوٹلی یونٹ کے صدر صاحب ،سہنسہ سے عرفان کشمیری کے ہمراہ سہنسہ یونٹ کے ذمہدران نے شرکت کی ۔تحصیل کھوئی رٹہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تحصیل کھوئی رٹہ کا اجلاس تحصیل صدر طاہر جرال صاحب کی زیر قیادت ہوا جس میں خصوصی شرکت ضلعی صدر عرفان صاحب اور شفقت مغل صاحب نے کی۔ ضلعی صدر عرفان کشمیری صاحب کا جیل سے رہائی پر مبارکباد اور تحصیل ذمہدران نے شاندار استقبال کیا۔ اور اجلاس میں ناڑ یونٹ کے صدر زاکر جاوید اور آرگنائزر بلال کشمیری ، پناگ شریف کوٹلی یونٹ کے صدر صاحب ،سہنسہ سے عرفان کشمیری کے ہمراہ سہنسہ یونٹ کے ذمہدران نے شرکت کی ۔

13/12/2024

برطانیہ
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس پر جیو نیوز کی سپیشل رپورٹ ۔

07/12/2024

تیرے دامن کو کبھی چاک نہ ہونے دیں گے
تجھ کو جیتے ہیں تو غم ناک نہ ہونے دیں گے
ایسی اکسیر کو یوں خاک نہ ہونے دیں گے
جی میں ٹھانی ہے یہی جی سے گزر جائیں گے
کم سے کم وعدہ یہ کرتے ہیں کہ مر جائیں گے

#ازدپتن

09/11/2024

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام سیو یاسین ملک ریلی کا انعقاد
صدارتی آرڈیننس کو آج جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے راولاکوٹ سے مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ اور حکومت کو یہ پیغام دیا ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے نوجوان لاکھوں ہندوستانی افواج کے سامنے ڈٹے رہے لاکھوں قربانیوں کی ایک تاریخ ہے ۔۔نام نہاد آزاد کشمیر میں انتطامیہ اور حکومت کو واضح پیغام دیا جا چکا ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ایسے کسی قانون کو جوتے کی نوک رہ رکھتے ہیں جس میں اظہارِ رائے کی آزادی پر پابندی ہو

9 نومبر لاری اڈا ، کھوئیرٹہ قائد انقلاب یاسین ملک کا بھارتی بدنام زمانہ دہلی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کا ساتواں روز۔ لبری...
09/11/2024

9 نومبر
لاری اڈا ، کھوئیرٹہ

قائد انقلاب یاسین ملک کا بھارتی بدنام زمانہ دہلی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کا ساتواں روز۔

لبریشن فرنٹ کوٹلی کاقائد انقلاب چئیرمین JKLF یاسین ملک کے ساتھ اظہار یکہجتی اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کھوئی رٹہ کا بھوک ہڑتال کیمپ

13 اکتوبر سماہنی ضلع بھمبر سالانہ برسی کمانڈر ہارون شہید ؤ اسیر وطن ضلعی کنونشن ۔ JKLF کی مرکزی و زونل قیادت کی خصوصی شر...
13/10/2024

13 اکتوبر
سماہنی ضلع بھمبر

سالانہ برسی کمانڈر ہارون شہید ؤ اسیر وطن ضلعی کنونشن ۔ JKLF کی مرکزی و زونل قیادت کی خصوصی شرکت ۔

سہنسہ ، کوٹلی ‎25 اگست جموں کشمیر لبریشن فرنت و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سہنسہ کی جانب سے عطیم الشان ریلیز یاسن ملک ریلی نکال...
25/08/2024

سہنسہ ، کوٹلی ‎
25 اگست

جموں کشمیر لبریشن فرنت و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سہنسہ کی جانب سے عطیم الشان ریلیز یاسن ملک ریلی نکالی گٰئ

ریلی کی قیادت قائیمقام چئیرمین JKLF راجہ حق نواز خان صاحب نے کی جس کے بعد اسیر وطن یاسین ملک کانفرنس ہوئی

Address

Darbar Mye Toti Sahiba
Khuiratta
11200

Telephone

+923400814422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKLF JKSLF Darbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JKLF JKSLF Darbar:

Share