Kashmir Updates

Contact the organization
18/09/2026

ایک خبر موصول ہوئی ہیکہ ضلع کوٹلی میں ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود انٹرنیٹ کی بحالی میں رکاوٹ ایک ریٹائرڈ فوجی بنا ہوا ہے جو اسوقت بطور ڈی سی ضلع کوٹلی تعینات ہے۔
اگر یہ بات درست ہے تو میں کوٹلی کے منسٹرز اور ممبران اسمبلی سے سوال کرتا ہوں کہ کیا ایک سرکاری ملازم اتنا طاقتور ہوتا ہے جو کہ آئین اور قانون کو بھی خاطر میں نہیں لا رہا۔۔
خدارا اس پسی ہوئی قوم کے حال پر رحم کھائیں اور اپنے موجود ہونے کا احساس دلائیں آپکی سیاست آپکا اقتدار سب عوام سے منسوب ہے اور ایک ملازم کو عوام کا حق غصب کرنے کی اجازت بالکل نہیں دی جا سکتی۔
ایسے عوام کش افراد کو سول سروسز سے دور رکھ کر عوامی فلاح و بہبود پہ کام کریں تا کہ عوام کا کچھ اعتماد بحال ہو سکے۔

29/06/2026

کہوٹہ پنڈی روڈ ٹریفک کے لیے بند
کہوٹہ پنڈی روڈ کو چکیاں اور کہوٹہ لنک کے مقام سے بند کر دیا گیا بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی۔اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزی ۔ مصطفٰی نواز کھوکھر اور دیگر کو کشمیر احتجاج میں جانے سے روکنے کے لیے اسلام اباد اور کہوٹہ انتظامیہ نے چکیاں اور نالہ لنگ پر رکاوٹیں لگا کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا
شدید گرمی اور حبس میں خواتین مرد بچے اور مریض ذلیل و خوار ہو رہے ہیں بتایا جا رہا ہے کہ ایمبولینس بھی پھنسی ہوئی ہے جس میں سیریس مریض موجود ہیں

یہ وہی راولاکوٹ ہے جہاں پانچ وزیراعظم مل کر 200 بندہ نہیں اکٹھا کر پا رہے تھے. آج ایکشن کمیٹی نے تاریخ رقم کر دی
09/05/2026

یہ وہی راولاکوٹ ہے جہاں پانچ وزیراعظم مل کر 200 بندہ نہیں اکٹھا کر پا رہے تھے. آج ایکشن کمیٹی نے تاریخ رقم کر دی

07/05/2025

اہلیان کھوئی رٹہ
اگر غیر ضروری لائٹس بند رکھیں تو محکمہ کو بجلی بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یوں آپ پنکھے لگا سکتے ہیں موبائل چارجنگ کی بھی سہولت موجود رہے گی

07/05/2025

اطلاع عام :
آگاہی عوام الناس:
ہنگامی صورتحال کے پیش نظر جملہ صارفین سب ڈویژن کھوئیرٹہ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ شام کے اوقات اپنے گھر کی بیرونی لائٹس بالکل بند رکھیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے بالکل اجتناب کریں۔ بصورت دیگر مجبوراً مکمل بلیک آؤٹ کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تعاون کا شکریہ
منجانب
اسسٹنٹ کمشنر ، کھوئیرٹہ

07/05/2025

اقراء کالج گھوڑا کھوئیرٹہ کے پرنسپل راجہ صیاد صاحب کے گھر مارٹر گولہ گرنے سے راجہ صیاد صاحب کی بھابھی اور راجہ قمر صاحب کی زوجہ محترمہ شہید ہو گئی ہیں😥

انڈیا نے اپنے اٹیک کو آپریشن سندور کا نام دے دیا۔
06/05/2025

انڈیا نے اپنے اٹیک کو آپریشن سندور کا نام دے دیا۔

جوابی کارروائی میں پاکستان نے 2 جہاز گرا دیے۔
06/05/2025

جوابی کارروائی میں پاکستان نے 2 جہاز گرا دیے۔

06/05/2025

#تازہ ترین خبر
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 علاقوں میں کامیابی سے بھارتی فوجی تنصیبات کو تباہ کیا۔

• کپواڑہ
• بارہ مولہ
• بانڈی پورہ
• پونچھ
• راجوری
• کرگل
• لہہ (دراس)
• اکھنور
*اطلاعات*

06/05/2025

اللّٰه اکبر
پاکستان نے بھارت کے دو جہاز گرا دیے ہیں

جوابی کاروائی جاری

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashmir Updates:

Shortcuts

Share