Nature view

07/05/2025

اہلیان کھوئی رٹہ
اگر غیر ضروری لائٹس بند رکھیں تو محکمہ کو بجلی بند کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یوں آپ پنکھے لگا سکتے ہیں موبائل چارجنگ کی بھی سہولت موجود رہے گی

07/05/2025

اطلاع عام :
آگاہی عوام الناس:
ہنگامی صورتحال کے پیش نظر جملہ صارفین سب ڈویژن کھوئیرٹہ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ شام کے اوقات اپنے گھر کی بیرونی لائٹس بالکل بند رکھیں اور غیر ضروری باہر نکلنے سے بالکل اجتناب کریں۔ بصورت دیگر مجبوراً مکمل بلیک آؤٹ کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تعاون کا شکریہ
منجانب
اسسٹنٹ کمشنر ، کھوئیرٹہ

07/05/2025

اقراء کالج گھوڑا کھوئیرٹہ کے پرنسپل راجہ صیاد صاحب کے گھر مارٹر گولہ گرنے سے راجہ صیاد صاحب کی بھابھی اور راجہ قمر صاحب کی زوجہ محترمہ شہید ہو گئی ہیں😥

انڈیا نے اپنے اٹیک کو آپریشن سندور کا نام دے دیا۔
06/05/2025

انڈیا نے اپنے اٹیک کو آپریشن سندور کا نام دے دیا۔

جوابی کارروائی میں پاکستان نے 2 جہاز گرا دیے۔
06/05/2025

جوابی کارروائی میں پاکستان نے 2 جہاز گرا دیے۔

06/05/2025

#تازہ ترین خبر
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 علاقوں میں کامیابی سے بھارتی فوجی تنصیبات کو تباہ کیا۔

• کپواڑہ
• بارہ مولہ
• بانڈی پورہ
• پونچھ
• راجوری
• کرگل
• لہہ (دراس)
• اکھنور
*اطلاعات*

06/05/2025

اللّٰه اکبر
پاکستان نے بھارت کے دو جہاز گرا دیے ہیں

جوابی کاروائی جاری

06/05/2025

میرپور ڈویژن کی بجلی منگلا سے بند کر دی گئی باوثوق ذرائع

9 فروری یوم شہادت شہید افضل گرو جنہیں 9 فروری 2013 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر وہی دفنایا گیا آج کے روز ہم اپنے...
09/02/2025

9 فروری یوم شہادت شہید افضل گرو جنہیں 9 فروری 2013 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر وہی دفنایا گیا
آج کے روز ہم اپنے عظیم شہید کو خراج تحسین خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.

09/02/2025

9 فروری یوم شہادت شہید کشمیر جناب افضل گورو شہید
#کشمیریت

08/02/2025

دنیا کے 2 ایسے قیدی جو بعد از مرگ بھی قید ہیں۔

مقبول اور افضل گورو

14/06/2024

ان حالات کے بعد بھی اگر کوئی لیڈروں کے پیچھے چلتا ہے تو وہ بیغرتی کے اعلیٰ درجے پہ فائز ہو گا

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature view posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nature view:

Share