02/06/2026
ابدالی ہاؤس:-
چیئرمین کشمیرآرفن ریلیف ٹرسٹ(KORT) چوہدری اختر صاحب کی ابدالی ہاؤس آمد,
سابق وزیر صحت عامہ و ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نثار انصر ابدالی کی صاحبزادی ڈاکٹر ثناء انصر کے ایصال ثواب کے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیا,
اس موقع پر مبارک علی بسمل صدر پریس کلب اسلام گڑھ چوہدری امجد حسین اویس طارق چیئرمین چوہدری محمد حنیف صاحب بھی موجود تھے,
اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.