Ahsas Insaf Group

Ahsas Insaf Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsas Insaf Group, Political Party, wadi soon, Khushab.

Malik Kamran Mehboob Awan  -81
14/01/2024

Malik Kamran Mehboob Awan

-81



14/01/2024
07/01/2024

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی طرف سے منعقدہ میلاد مصطفی و حق باہو کانفرس میں امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کی احباب کے ہمراہ شرکت اور خصوصی خطاب سے مستفید ہوتے ہوئے ۔ کانفرنس میں ضلع بھر کی اہم سماجی و سیاسی اور دینی و علمی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت فرمائی۔

07/01/2024

اپ ڈیٹ کرتے ہیں موضع اچھالی وادی سون ضلع خوشاب سے جہاں امیدوارصوبائی اسمبلی پی پی 81خوشاب ملک کامران محبوب اعوان نےاوچھالی میں والی بال میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ان کااستقبال شاندارطریقےاورپرجوش اندازمیں کیاگیاہزاروں شائقین نےمیچ دیکھااورکھلاڑیوں کواچھےکھیل پرداد دی وادی سون کی اہم سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں اس موقع پر ملک کامران محبوب اعوان نےاپنےخطاب میں کہاکہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں منفی سرگرمیاں نہیں ہوتیں اس لئےیہ سلسلہ جاری رہنا چاہیئےنوجوانوں کی ہرسطح پرسرپرستی کریں گےانہوں نےکہاکہ منتخب ہوکرعوامی مسائل کو حل کریں گے بےروزگاری کاخاتمہ ۔نوجوانوں کیلئےپیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع پیدا کریں گےحلقہ سے محرومیوں کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے انشاءاللہ ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگااس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کیلئےانعامات کااعلان کیا
رپورٹ صداقت حیات اعوان سچ بول نیوز خوشاب

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا    ڈھاکہ  میں ڈیرہ  ملک اللہ یار  آمد ، ملک اللہ یار اعوان ...
03/01/2024

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا ڈھاکہ میں ڈیرہ ملک اللہ یار آمد ، ملک اللہ یار اعوان نے مکمل سپورٹ اور تعاون کاعلان کیا

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا  کفری میں والی بال فائنل میں شرکت  ، کھلاڑیوں میں انعامات ت...
02/01/2024

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا کفری میں والی بال فائنل میں شرکت ، کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔۔۔ اس موقع پر ملک احمد دین، ،ملک ناصر سعید، ملک شفیق شہال، ملک ممتاز اترا، ملک آحمد حسن، اور دیگر معززین کی شرکت

02/01/2024

اُمیدواربرائے صوبائی اسمبلی حلقہ pp 81 ملک کامران محبوب اعوان کاوالی بال فائنل کےموقع پرکفری میں پرتپاک استقبال

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا   لاہور میں مقیم وادی سون کی کمیونٹی سے ملاقات،   نوجوانوں ...
02/01/2024

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا لاہور میں مقیم وادی سون کی کمیونٹی سے ملاقات، نوجوانوں کو اپنے منشور سے آگاہ کیا ۔۔۔

کامران محبوب اعوان امید وار pp81 کے  کاغذات نامزدگی منظور،  اس موقع پر   ملک کامران محبوب اعوان،  ملک محبوب سیکرٹری،  مل...
29/12/2023

کامران محبوب اعوان امید وار pp81 کے کاغذات نامزدگی منظور، اس موقع پر ملک کامران محبوب اعوان، ملک محبوب سیکرٹری، ملک احمد دین ، ملک بشیر عالم اور دیگر سپوٹران کے ہمراہRO OFFICE تحصیل نوشہرہ میں دستخط کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا سرکی کا دورہ ، مقامی عمائدین سے ملاقات،  اپنے منشور کے بارے...
29/12/2023

امید وار برائے صوبائی اسمبلی PP 81 ملک کامران محبوب اعوان کا سرکی کا دورہ ، مقامی عمائدین سے ملاقات، اپنے منشور کے بارے میں آگاہ کیا، علاوہ ازیں نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد نے ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ، اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔۔

Address

Wadi Soon
Khushab
41100

Telephone

+923016494499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsas Insaf Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahsas Insaf Group:

Share