اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔

اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔ The purpose of this page is to highlight the importance of morality and humanity to the public in this regard.

انا للہ وانا الیہ راجعون پمز ہسپتال میں ننھے بچوں کی اموات پر اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب انتہائی غمزدہ ھے لواحقین کے د...
26/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
پمز ہسپتال میں ننھے بچوں کی اموات پر اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب انتہائی غمزدہ ھے لواحقین کے دکھ میں ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں

یوتھ کنونشن بسلسلہ یوم تاسیس مرکز اہل حدیث لاھور اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب کے صدر مولانا عیسیٰ فاروقی صاحب اپنے جذبات...
10/08/2026

یوتھ کنونشن بسلسلہ یوم تاسیس
مرکز اہل حدیث لاھور
اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب کے صدر مولانا عیسیٰ فاروقی صاحب اپنے جذبات کا اظہار فرما رھے

27/07/2026

🥰🍀

25/06/2026
Sharafat Ali Chadhar
23/04/2026

Sharafat Ali Chadhar

14/04/2026

مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع خوشاب کی طرف سے امسال پاکستان کے مختلف معروف مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد سند فراغت لینے والے ضلع خوشاب کے بارہ (12) نوجوان جو کہ ھمارے ضلع کا اعزاز ھے ان کے اس اعزاز میں ایک پروقار تقریب تقسیم تحائف کا انعقاد کیا۔ جس کے مہمان خصوصی محترم میاں بلال طارق صاحب، محترم جناب چوہدری عبدالحنان ایڈووکیٹ صاحب ، محترم المقام چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو صاحب تھے ، چوہدری عبدالحنان ایڈووکیٹ اور میاں بلال طارق صاحب نے ان علماء کو گراں قدر تحائف کا ھدیہ پیش کیا اور چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو صاحب نے قرعہ اندازی کے بعد ایک نوجوان کو مکمل عمرہ پیکج کا اعلان کیا۔
اللہ کریم ان تمام مہمانوں کی کوششوں کا اچھا بدلہ دے اور جملہ منتظمین کو جزائے خیر عطاء فرمائے

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اہل حدیث یوتھ فورس خوشاب۔:

Shortcuts

Share