GES KUND -Khushab

  • Home
  • GES KUND -Khushab

GES KUND -Khushab Government Elementary School

27/01/2026
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب 19-12-2025مڈ ٹرم امتحانات کے اختتام پر طلباء کے والدین کو سکول ھذا میں مدعو کیا گیا ،، ...
19/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
19-12-2025
مڈ ٹرم امتحانات کے اختتام پر طلباء کے والدین کو سکول ھذا میں مدعو کیا گیا ،، والدین کے سامنے ہر بچے کی کارکردگی رپورٹ بمعہ حل شدہ پیپرز رکھے گئے ۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب مڈٹرم امتحانات 2025 کے اختتام پر ، کل مورخہ 19 دسمبر بروز جمعہ ،  والدین طلباء و سکول ا...
18/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
مڈٹرم امتحانات 2025 کے اختتام پر ، کل مورخہ 19 دسمبر بروز جمعہ ، والدین طلباء و سکول انتظامیہ کے مابین اک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے ،
ایسے والدین جن کے بچے ادارہ ہذا میں کلاس ہشتم میں زیر تعلیم ہیں ، ان کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ کل صبح 10 بجے سکول تشریف لائیں ، تاکہ آپ کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی شئیر کی جاسکے اور مستقبل کیلئے حکمت عملی طے کی جا سکے ،، شکریہ
منجانب ،، ھیڈ ماسٹر ملک جہانگیر خان

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ Shining 🌟💫💫💫⭐ 11-12-2025
11/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ
Shining 🌟💫💫💫⭐
11-12-2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب 08-12-2025مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز کر دیا گیا
08/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
08-12-2025
مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز کر دیا گیا

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ،،،ہمارے بچے،،،، پیارے بچے
27/11/2025

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے ،،،
ہمارے بچے،،،، پیارے بچے

GES KUND KHUSHAB 24-11-2025
24/11/2025

GES KUND KHUSHAB
24-11-2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب زیبرا کراسنگ
21/11/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
زیبرا کراسنگ

15/11/2025

GES KUND KHUSHAB

آگاہی بسلسلہ سموگ23-10-2025گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب
23/10/2025

آگاہی بسلسلہ سموگ
23-10-2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنڈ خوشاب

Address

KUND, TEHSIL KHUSHAB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES KUND -Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share