PTI Women Wing District Khushab

PTI Women Wing District Khushab Daily Activities of All district

خان کی مخلص وفادار ٹائیگر پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ پارٹی پر 9 مئی کے بعد مشکل حالات ا گے ہر کوئی پریس ک...
15/02/2026

خان کی مخلص وفادار ٹائیگر پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ
پارٹی پر 9 مئی کے بعد مشکل حالات ا گے ہر کوئی پریس کانفرنس کر کے بھاگ رہا تھا کوئی اسٹام پیپر لکھ کر دے رہا تھا مگر اس وقت ایک بہادر باپ کی بہادر بیٹی ایک بہادر لیڈر کی بہادر ٹائیگر محترمہ کنول شوذب صاحبہ بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھڑی رہی اور وومن ونگ کو اسی لمحہ متحرک رکھا جب خان صاحب گرفتار ہوئے وومن ونگ نے آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پُرامن احتجاج کیے
خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنے پر اشتہاری قرار دیا گیا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا جب پتا لگا وہ پھر بھی عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہیں اور پارٹی خواتین کو یکجا کیا ہوا ہے اس پاداش میں انکو 40 سال سزا سنا دی گی اسکے گھر کو توڑ دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی پریذیڈنٹ کنول شوذب صاحبہ کو سلام اور خراج تحسین

*Top Breaking News :*----------------------------------*پاکستان تحریکِ انصاف وومن ونگ ضلع خوشاب کی صدر محترمہ عذرا نسیم ...
02/02/2026

*Top Breaking News :*
----------------------------------
*پاکستان تحریکِ انصاف وومن ونگ ضلع خوشاب کی صدر محترمہ عذرا نسیم ملک نے جوہرآباد میں ڈینٹل ڈاکٹر حنا کے نجی طبی مرکز حنا ڈینٹل اینڈ میڈی کیئر ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔*.......
افتتاحی تقریب کے موقع پر
محترمہ عذرا نسیم ملک نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر حنا کو جدید طبی سہولیات فراہم کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں ایسے معیاری اور جدید مراکز کا قیام عوام کے لیے خوش آئند ہے، خصوصاً خواتین اور بچوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں یہ ادارہ اہم کردار ادا کرے گا۔
تقریب میں معززینِ علاقہ، ڈاکٹرز، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے حنا ڈینٹل اینڈ میڈی کیئر ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کو سراہتے ہوئے اسے جوہرآباد کے لیے ایک اہم اضافہ قرار دیا۔
آخر میں ڈاکٹر حنا نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

22/01/2026

انصاف یوتھ ونگ ضلع خوشاب نے آج بروز بدھ 21/01/26 کو ضلعی صدر خضر حیات نیازی، جنرل سیکرٹری شیخ گلفراز الحق، تحصیل صدر حلیم خان کی قیادت میں خوشاب مین بازار میں سٹریٹ موومنٹ کی مہم چلایی جس میں
صدر وومین ونگ ضلع خوشاب میڈم عزرہ نسیم ملک
نے خصوصی شرکت کی ,ضلعی باڈی کے ممبران اور یوتھ ونگ تحصیل خوشاب باڈی کے ممبران نے بھی شرکت کی ۔۔آج خوشاب مین بازار میں شاپ ٹو شاپ وزٹ کیا گیا دکانداروں کے ساتھ ملاقاتیں اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے دکاندار حضرات اور عوام کا سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے جذبہ دیدنی تھا پی ٹی آئی کی سٹریٹ موومنٹ میں بھرپور حصہ لینے کی یقین دہانی کروائی

29/12/2025

🔥 پریس ریلیز | 28-12-2025 | ضلع خوشاب 🔥
عظیم قائد عمران خان کے ویژن اور واضح ہدایات پر
✊ سٹریٹ موومنٹ کا آغاز ✊
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی سرگودھا آمد پر
🌸 میڈم کنول شوزب (صدر وومن ونگ پاکستان)
🌸 میڈم فرح آغا (صدر وومن ونگ شمالی پنجاب)
کی ہدایات پر
💪 میڈم عزرا نسیم ملک (صدر وومن ونگ ضلع خوشاب)
نے سرگودھا میں بیریسٹر عبداللہ کاہلو کی کوٹھی پر پرتپاک استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور قائد کے حکم پر سٹریٹ موومنٹ میں بھرپور شرکت کی 🔥
✊ کارکنان کا جوش
🔥 نعرے، ولولہ، جدوجہد
🇵🇰 حقیقی آزادی کا عزم
یہ قافلہ رکے گا نہیں ❌
یہ آواز دبے گی نہیں ❌
جب تک ✨ عمران خان ✨ کا نظریہ کامیاب نہیں ہوتا






✊🔥

ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف خوشاب پیر فیض الحسن کے بھانجے  سید منیب احسن گیلانی کی شادی کی تقریب میں  ڈسٹرکٹ پری...
29/12/2025

ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف خوشاب پیر فیض الحسن کے بھانجے سید منیب احسن گیلانی کی شادی کی تقریب میں
ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وومن ونگ سرگودھا میڈم انعم وسیر خان
ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وومن ونگ خوشاب میڈم عذرا نسیم ملک نے خصوصی شرکت کی

سرگودہا                        پریزیڈنٹ وومن ونگ ضلع خوشاب عزرا نسیم ملک کی وزیراعلی سہیل افریدی سے سرگودھا آمد  پر تفصی...
29/12/2025

سرگودہا پریزیڈنٹ وومن ونگ ضلع خوشاب عزرا نسیم ملک
کی وزیراعلی سہیل افریدی سے سرگودھا آمد پر تفصیلی ملاقات وزیراعلی کے پی کے نے
وومن ونگ ضلع خوشاب کی ورکنگ کو سراہا اور عمران خان کی رہائی کے لیے دن رات کوشش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا جس پر محترمہ عزرا نسیم ملک نے وزیراعلی کے پی کے کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا

25/12/2025
24/12/2025

ملک حسن اسلم اعوان ایم پی اے نے خوشاب سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم حارث عبداللہ ولد محمد حسین اعوان، جو اعلی تعلیم کے حصول کے لئے ترکی گئے اور چند ہی دن کے بعد اپنی رہائش گاہ میں بےدردی سے قتل پائے گئے ، ان کے حق میں پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرا لی اور وزارت خارجہ کو ترجیحی بنیاد پر مقتول کے ورثا کو مکمل قانونی، سفارتی اور مالی تعاون فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی- اس واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوانے کے لئے عالمی سطح پر اقدامات کئے جائیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے اور بیرون ملک تعلیم و روزگار کے لئے جانے والے پاکستانیوں کی حفاظت کے لئےمستقل اور جامع میکنزم تشکیل دیا جائے-

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Women Wing District Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share