PMLN Shangla

Call

PMLN Shangla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Shangla, Political Party, Damorai, Khyber Pakhtunkhwa.

15/09/2026

داموڑی کے مقام پر روڈ کی بحالی پر حکاس کنسٹرکشن کمپنی نے کام شروع کیا انشاء اللہ بہت جلد روڈ بحال ہو جاے گی

داموڑی، کارشٹوفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بھتیجے امیر سلمان نے صدام حسین کی صاحبزادی، شمس الوہاب کی بھتیجی عبداللہ ،ش...
08/07/2026

داموڑی، کارشٹ
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بھتیجے امیر سلمان نے صدام حسین کی صاحبزادی، شمس الوہاب کی بھتیجی عبداللہ ،شجا ملک اور فضل الوہاب کی نواسی کی وفات پر اہلِ خانہ سے فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت کی۔
اس موقع پر فصیح الملک داموڑی اور شاہ فیصل کارشٹ بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

شوکت علی خان  پیارا دوست چیرمین سیراج الدین خان اور محترم بشیر خان   کا خوبصورت عکس ۔
30/06/2026

شوکت علی خان پیارا دوست چیرمین سیراج الدین خان اور محترم بشیر خان کا خوبصورت عکس ۔

اسلام آبادفصیح الملک کا بیٹا ،  جاوید خان ناظم صاحب اور شوکت خان کا بھتیجا شمس الملک کا مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد آمد  ضل...
27/06/2026

اسلام آباد
فصیح الملک کا بیٹا ، جاوید خان ناظم صاحب اور شوکت خان کا بھتیجا شمس الملک کا مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد آمد
ضلع شانگلہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن بصیر خان کے بڑے بھائی، حاجی صفدر خان لالا، کی عیادت کی۔
اس موقع پر انہوں نے حاجی صفدر خان لالا کی خیریت دریافت کی، ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔

19/06/2026

تحصیل کونسل الپوری کے چیئرمینز کے اعزاز میں پروقار الوداعی ٹی پارٹی
مسلم لیگ ہاؤس داموڑی میں تحصیل کونسل الپوری کے چیئرمینز کے اعزاز میں ایک باوقار الوداعی ٹی پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحصیل چیئرمین وقار احمد خان کے ہمراہ سپیکر تحصیل کونسل الپوری اپوزیشن لیڈر سمت تمام کونسل ممبران نے شرکت کی۔
تقریب میں تحصیل کونسل الپوری کے چیئرمینز اور کونسل ممبران کی تر قیاتی فنڈ نہ ملنے کے باوجود عوامی خدمات کو سراہا گیا۔ شرکاء نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی عوامی فلاح اور علاقائی ترقی کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
یہ تقریب باہمی احترام، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کی عکاس رہی، جہاں شرکاء نے منتخب نمائندوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام منتخب نمائندوں کو صحت، عزت اور مزید کامیابیوں سے نوازے اور انہیں عوام کی خدمت کے مزید مواقع عطا فرمائے۔ آمین۔
خدمت کا سفر ختم نہیں ہوتا، ذمہ داریاں بدلتی ہیں مگر عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔

08/06/2026

سابق تحصیل ناظم و سینئر رہنما مسلم لیگ ن محمد جاوید خان اور ایڈووکیٹ غیاث داوڑ مسلم لیگ ہاؤس داموڑی میں اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے اور اس بھائی چارے کو قائم و دائم رکھے آمین ۔

15/05/2026

سابق تحصیل ناظم محمد جاوید خان کی ہدایت پر اُن کے بھائی شوکت علی نے داموڑی کی جامع مسجد میں SRSP بجلی منصوبے کے حوالے سے منعقدہ جرگے سے خطاب کیا۔
انہوں نے عوام کے مسائل، خصوصاً بجلی کی طویل بندش اور مشکلات پر تفصیلی اظہارِ خیال کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ عوامی حقوق کے تحفظ اور علاقے کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
جرگے میں مقامی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور علاقے کے مسائل کے حل کے لیے اتحاد و اتفاق پر زور دیا۔

Address

Damorai
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923349422266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share