23/12/2023
آج نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب نوابزادہ کامران زیب خان رباط درہ میں پارٹی کا دیرینہ رہنما حاجی عبدلفتح صاحب کی عیادت کرتے ہوئے ۔
اس موقع پر نوابزادہ احمد زیب خان اور یوتھ رہنما نوابزادہ عرفان خان بھی ہمراہ تھے ۔