Tehkal Bala Peshawar

Tehkal Bala  Peshawar ستړي مه شئ او هر کله راشئ

Welcome to "TEHKAL BALA"
The land of Brave and Hospitable People. NA-31 | PK-80
Union Council-40 | Town-3, Peshawar

مسجد کی ڈیجیٹل گھڑی ایک خاموش قاتلپہلے مساجد میں سادہ گھڑیاں ہوتی تھیں اگر امام صاحب ایک دو منٹ دیر سے آجاتے تو کسی کو ز...
17/04/2026

مسجد کی ڈیجیٹل گھڑی ایک خاموش قاتل
پہلے مساجد میں سادہ گھڑیاں ہوتی تھیں اگر امام صاحب ایک دو منٹ دیر سے آجاتے تو کسی کو زیادہ فکر نہیں ہوتی تھی لوگ خاموشی سے ذکر و اذکار میں مشغول رہتے، تلاوت کرتے یا درود شریف پڑھتے رہتے تھے۔ مسجد کا ماحول سکون اور برداشت سے بھرا ہوتا تھا لیکن جب سے مساجد میں ڈیجیٹل گھڑیاں اور ان کی مخصوص "ٹِنگ" والی آواز آئی ہے، حالات کچھ بدل سے گئے ہیں۔ جیسے ہی گھڑی کی آواز آتی ہے، کچھ لوگ فوراً کھڑے ہوجاتے ہیں اور اگر امام صاحب کسی وجہ سے چند سیکنڈ بھی تاخیر سے آجائیں چاہے وضو کر رہے ہوں یا کسی مجبوری میں ہوں تو فوراً بحث شروع ہو جاتی ہے حالانکہ امام صاحب بھی انسان ہیں کبھی کبھی ایک آدھ منٹ کی تاخیر ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہونی چاہئے۔ مگر افسوس کہ بعض جگہوں پر یہی معمولی سی بات اختلاف اور بحث کا سبب بن جاتی ہے نماز یقیناً وقت پر ادا کرنا فرض ہے، اور امام صاحب کو بھی کوشش کرنی چاہئے کہ ہمیشہ وقت کی پابندی کریں لیکن اگر کبھی کبھار ایک منٹ کی تاخیر ہو جائے تو ہمیں برداشت اور صبر سے کام لینا چاہئے مسجد تو وہ جگہ ہے جہاں دلوں کو جوڑنا چاہئے، نہ کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دلوں میں فاصلے پیدا ہوں آئیے ہم سب مل کر مسجد کے ماحول کو محبت، صبر اور احترام سے بھر دیں۔ گھڑی کی آواز سے زیادہ اہم ہمارے دلوں کا سکون اور آپس کی بھائی چارہ ہے ۔

🙈
15/04/2026

🙈

پیج ممبر کی طرف سے اہلیان تہکال بالا کا فریاد
15/04/2026

پیج ممبر کی طرف سے اہلیان تہکال بالا کا فریاد

15/04/2026

کل جس بچے کیلئے گمشدگی کا اشتہار دیا تھا وہ مل چکا ہے۔
آپ سب کے تعاون کا شکریہ

07/04/2026

اڈیالہ جیل کے باہر صوبائی حکومت احتجاج میں مصروف، جبکہ پشاور میں شدید بارشوں اور پانی کے باعث عوام مشکلات کا شکار

اسلام علیکم
02/04/2026

اسلام علیکم

📢 موٹر وے پشاور سے اسلام آباد/لاہور پر رفتار کی حد 120 سے کم ہو کر 100 کر دیا، ڈرائیورز حضرات احتیاط کرے۔
25/03/2026

📢 موٹر وے پشاور سے اسلام آباد/لاہور پر رفتار کی حد 120 سے کم ہو کر 100 کر دیا، ڈرائیورز حضرات احتیاط کرے۔

24/03/2026

ایڈوانس تنخواہ لینے والے تمام ملازمین کو عیدالفطر کے بعد اب 'عیدالفکر' بہت بہت مبارک ہو۔

24/03/2026

نادرا دفاتر کے نئے اوقاتِ کار

📢
23/03/2026

📢

19/03/2026

واپڈا واحد ادارہ ہے
جس نے رمضان کا احترام بھی نہیں کیا۔

Address

Tehkal Bala Peshawar
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehkal Bala Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share