ISF JOWAR

ISF JOWAR political Medical Vlog Mountain

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بونیر کیلئے صدر کامران خان اور جنرل سیکرٹری ارشد اقبال کو دوبارہ بحالی پر  مبارکباد پیش کرتے ...
02/01/2026

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بونیر کیلئے صدر کامران خان اور جنرل سیکرٹری ارشد اقبال کو دوبارہ بحالی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

📢 پوسٹ برائے تشکر و مطالبہاورنگزیب، سابقہ چیئرمین آئی ایس ایف ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور، اُن باصلاحیت نوجوانوں میں سے ای...
16/10/2025

📢 پوسٹ برائے تشکر و مطالبہ

اورنگزیب، سابقہ چیئرمین آئی ایس ایف ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور، اُن باصلاحیت نوجوانوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور نظریۂ عمران پر کامل یقین کے ساتھ اس تحریک کی مضبوط بنیاد رکھی۔
روزِ اول سے لے کر آج تک، انہوں نے ہر مشکل گھڑی میں نظریۂ عمران کا بھرپور دفاع کیا۔

چیئرمین صاحب ان چند بہادر نوجوانوں میں شامل ہیں جنہوں نے اڈیالہ جیل کی صعوبتیں برداشت کیں، اور حال ہی میں ان پر متعدد مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

ہم، آئی ایس ایف ضلع بونیر کے نوجوان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ
اورنگزیب چیئرمین صاحب کو صوبائی کابینہ کا حصہ بنایا جائے،
تاکہ بونیر حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔

منجانب:
آئی ایس ایف ضلع بونیر
سینئر رہنما: امجد علی

بونیر:پاکستان تحریکِ انصاف بونیر کے جنرل سیکرٹری ملک ارشد اقبال کے ہجرے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔  متعدد ...
29/06/2025

بونیر:
پاکستان تحریکِ انصاف بونیر کے جنرل سیکرٹری ملک ارشد اقبال کے ہجرے پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے ان سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مبارکباد پیش کرنے والوں میں نو منتخب ضلعی صدر کامران خان،فراز خان،ملک عطاء الرحمان،ملک محبوب الرحمان،چیرمین انور سید،چیرمین نور واحد،جنید خان،نورالہادی،عارف خان،صابر خان،سپین خان،نسیم خان،ڈاکٹر احسان الدین،امیر سید،بٹ صاحب،امجد خان
سمیت کئے دیگر اہم شخصیات شامل تھے۔

میں کامران خان کو ضلع بونیر کا صدر اور ملک ارشد اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ...
27/06/2025

میں کامران خان کو ضلع بونیر کا صدر اور ملک ارشد اقبال کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مجھے یقین ہے کہ وہ پارٹی کی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھاتے ہوئے ضلع بونیر میں تحریکِ انصاف کو چیئرمین عمران خان کے نظریئے کے مطابق آگے بڑھائیں گے۔

30/04/2024

ھمارا مشن معیاری صحت تعلیم انصاف۔
باشندگان شلبانڈی کا دیرینہ مطالبہ، بی ایچ یو کو فعال کرنا تھا اور آج الحمداللہ پورا ھو گیا۔

افتتاح بدست چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوھر علی خان کے بھائ جوھر علی خان ،مشیر وزیراعلی سید فخرجھان کےبھائ چیئرمین تحصیل گاگرہ سید سالار جھان ھوا۔

اس موقع پہ ڈی ایچ او ڈاکٹر راج ولی شاہ، چیئرمین ویلج کونسل لالاجی، سیاسی و سماجی شخصیت امیر نواب خان, میر جبین خان، فاروق زادہ اور شلبانڈی کی مختلف سیاسی و سماجی قیادت موجود تھی۔
https://www.facebook.com/FakharJehanPTI?mibextid=ZbWKwL

بارش کے بعد گیراڑی کا موسم ناواگئ ۔۔
28/04/2024

بارش کے بعد گیراڑی کا موسم ناواگئ ۔۔

13/08/2023

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی بطور وزیراعظم تعیناتی کا عمل خوش اسلوبی سے مکمل ہونا ایک خوش آئند خبر ہے۔
ایک چھوٹے صوبے سے آنے والا وزیراعظم یقینی طور پر چھوٹے صوبوں کے لیے مضبوط آواز ثابت ہوگا۔
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا ایک ایسے وقت میں منصب سنبھالنا جبکہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے ان کے لیے ایک چیلنجنگ ٹاسک ہوگا، امید وہ اور ان کی ٹیم اسے احسن طریقے سے سرانجام دے گی اور ساتھ ہی ساتھ ملک میں شفاف انتخابات کا عمل بھی مکمل کیا جائے گا

09/04/2023

عم حبر
یوسی ملی حیل،وی سی جوڑ ون
سابقہ امیدوار یوتھ کونسلر اجمل حٹک کا چچا اور باچا جان استاد صاحب،اول شیراور سلیم دوکاندار کا والد علام جان بابا بقضاۓ الہی وفات پاچکا ہے۔جنازہ اج رات 10:30pm جوڑ گراونڈ میں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔اللہ معفرت فرماے۔۔۔۔امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭گاوں گیراڑی میں سلطان غفور ممبر کی چاچی او گل غفور کے  والدہ صاحبہ أج اس دار ...
06/04/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
گاوں گیراڑی میں سلطان غفور ممبر کی چاچی او گل غفور کے والدہ صاحبہ أج اس دار فانی سے رحلت کر گئی۔۔۔
نماز جنازہ آج شام 30;5 بجے گیراڑی میں ادا کی جائیگی۔
سلطان غفور کے بھابی او گل عفور کے والدہ صاحبہ کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس ہوا غم کی اس گھڑی میں ہم غم زدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ ان کو اپنے آبائی گاؤں گیراڑی میں سپرد خاک کیا جائے گیا۔آللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اونچا مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔
سورہٴ فاتحہ اور قل شریف پڑھ کے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا فرما دیجۓ۔ امین ثم أمین
🤲😭

بونیر:محترم پروفیسر طالعمند صاحب کا پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج جوڑ تعینات ہونا علاقے کے ترقی کا ضامن ثابت ہوگاہم آئی ایس ا...
29/03/2023

بونیر:محترم پروفیسر طالعمند صاحب کا پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج جوڑ تعینات ہونا علاقے کے ترقی کا ضامن ثابت ہوگا
ہم آئی ایس ایف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالی ان کے صلاحیتوں میں اور ضافہ فرمائیں۔. امین

02/02/2023

Sultan syed great speech about the importance of education and it's role in the development of our dearest county Pakistan please share this video more and more with your friends.thanks

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923111918630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF JOWAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share