PTI VC Katti Garhi

  • Home
  • PTI VC Katti Garhi

PTI VC Katti Garhi The official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf VC Katti Garhi , managed by PTI social media team.

😂😆
31/05/2026

😂😆

30/05/2026

❤️حل صرف عمران خان ❤️
Realty

30/05/2026
عمران خان ایک نظریہ ہے ایک سوچ ہے جس کو کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا عمران خان لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔‎
26/05/2026

عمران خان ایک نظریہ ہے ایک سوچ ہے جس کو کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا
عمران خان لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستا ہے۔

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی او...
26/05/2026

خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔

عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے.

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع مردان میں علاقائی رابطوں، سفری سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ ...
26/05/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع مردان میں علاقائی رابطوں، سفری سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!

مردان کاٹلنگ روڈ ڈوئلائزیشن منصوبے کیلئے 200 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور شہریوں کیلئے بہتر و محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

25/05/2026

The great Leader in the world Imran Khan zindabad

Address

Village Council Katti Garhi Tehsil Katlang District Mardan Khyber Pakhtunkhwa Pakistan

23131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI VC Katti Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share