JUI Digital Media Tehsil Besham ShanGla

JUI Digital Media Tehsil Besham ShanGla JUI Digital media cell Tahsil Besham Shangla.....

❤️🏁🫀
06/06/2026

❤️🏁🫀

06/06/2026

امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بشام مولانا شیر محمد حقانی صاحب نے آج وی سی دندی اور وی سی تختہ میں مختلف شادی تقریبات میں شرکت کی۔

اس موقع پر شاکراللہ بابو کسان ممبر، نیاز محمد، لطیف اللہ اور فضین اللہ عرف باچا سمیت دیگر معزز شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ عوامی رابطے، باہمی اخوت اور خوشیوں میں شرکت جمعیت علمائے اسلام کی عوامی خدمت اور بھائی چارے کی روشن روایت ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام خاندانوں کو خوش و خرم رکھے اور ان کی زندگیوں میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بشام مولانا شیر محمد حقانی صاحب نے آج وی سی دندی اور وی سی تختہ میں مختلف شادی تقریبات میں...
06/06/2026

امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بشام مولانا شیر محمد حقانی صاحب نے آج وی سی دندی اور وی سی تختہ میں مختلف شادی تقریبات میں شرکت کی۔

اس موقع پر شاکراللہ بابو کسان ممبر، نیاز محمد، لطیف اللہ اور فضین اللہ عرف باچا سمیت دیگر معزز شخصیات سے ملاقات ہوئی۔ عوامی رابطے، باہمی اخوت اور خوشیوں میں شرکت جمعیت علمائے اسلام کی عوامی خدمت اور بھائی چارے کی روشن روایت ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام خاندانوں کو خوش و خرم رکھے اور ان کی زندگیوں میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

05/06/2026
02/06/2026
ہزارہ ڈویژن بشمول شانگلہ کے اہم اجلاس برائے شیخ ادریس شہید کانفرنس میں ضلع شانگلہ کی نمائندگی کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائ...
01/06/2026

ہزارہ ڈویژن بشمول شانگلہ کے اہم اجلاس برائے شیخ ادریس شہید کانفرنس میں ضلع شانگلہ کی نمائندگی کرتے ہوئے امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع شانگلہ، قاری زین اللہ صاحب، اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری جمیعت علماء اسلام ضلع شانگلہ جنوب جمیل الرحمٰن صاحب اور امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بشام، مولانا شیر محمد حقانی صاحب نے شرکت کی۔ اس موقع پر کانفرنس کی تیاریوں، تنظیمی امور اور کامیاب انعقاد کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔

🌹 جمعیت علمائے اسلام کی قیادت دین، امن اور عوامی خدمت کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے مسلسل سرگرمِ عمل ہے۔

01/06/2026

جمعیت علمائے اسلام تحصیل مارتونگ، ضلع شانگلہ کے تربیتی کنونشن سے شیرِ فاٹا، سفیرِ امن، ہزاروں شہداء کے وارث، سابق سینیٹر مولانا عبدالرشید کا پُرجوش اور فکر انگیز خطاب۔

انہوں نے کارکنان پر زور دیا کہ وہ دینِ اسلام کی سربلندی، اتحادِ امت، خدمتِ خلق اور جمعیت کے مشن کی تکمیل کے لیے اخلاص، استقامت اور قربانی کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں اپنا کردار ادا کریں۔

شیرِ فاٹا کا ولولہ انگیز خطاب کارکنان کے حوصلوں کو جِلا بخش گیا اور اجتماع میں ایک نیا جوش و جذبہ پیدا کر گیا۔

Address

Besham Qala
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Tehsil Besham ShanGla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share