Lora,Hazara

Lora,Hazara The Lora is a centuries-old village.

Business hub of Haro River Valley widely known as Valley of Lora hazara
تحصيل لورہ کے خوبصورت گاؤں اور اردگرد کے علاقوں کی خوبصورت ویڈیو دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک ، کمنٹس کریں اور شئیر بھی کریں ♥️♥️♥️

لورہ میں چار بوندیں بارش کی گر جائیں تو پھر پوری پوری رات بجلی کو ترس جاتے ہے
02/06/2026

لورہ میں چار بوندیں بارش کی گر جائیں تو پھر پوری پوری رات بجلی کو ترس جاتے ہے

او لورا نیو لوکو بجلی نہ کوئی پتا نیواں؟
02/06/2026

او لورا نیو لوکو بجلی نہ کوئی پتا نیواں؟

27/05/2026

(پردیسی کی عید)

عید آتی ہے تو لوگ نئے کپڑے پہنتے ہیں،
گھروں میں رونقیں سجتی ہیں،
ہر طرف خوشیوں کی آوازیں گونجتی ہیں…
مگر ایک پردیسی کے دل میں
اس دن عجیب سی اداسی اتر آتی ہے۔

وہ بھی چاہتا ہے کہ صبح امی کی آواز سے آنکھ کھلے،
ابو کو عید مبارک کہے،
بھائیوں کے ساتھ ہنسے،
بہنوں کو تنگ کرے…
اقارب کے پاس عید ملنے جایا کرے
دوستوں کےساتھ گھل ملے
مگر قسمت اسے ہزاروں میل دور
کسی اجنبی شہر میں خاموش بیٹھا دیتی ہے۔

عید کی نماز کے بعد جب سب
لوگ اپنے گھروں کی طرف لوٹتے ہیں،
تب ایک پردیسی اپنے کمرے میں واپس
آکر موبائل کی اسکرین پر گھر والوں کی
تصویریں دیکھتا رہ جاتا ہے۔
لبوں پر مسکراہٹ ہوتی ہے،
مگر آنکھوں میں نمی چھپی ہوتی ہے۔

پردیس کی عیدیں انسان سے اس کی ہنسی چھین لیتی ہیں۔
یہاں نہ گلے ملنے والے اپنے ہوتے ہیں،
نہ انتظار کرنے والی ماں،
نہ دروازے پر کھڑے دوست۔

بس ایک دل ہوتا ہے…
جو ہر عید پر خاموشی سے ٹوٹتا رہتا ہے۔

عید الاضحیٰ مبارک 🌙🤍میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ✨اللہ پاک آپ سب کی قربانیاں قبول...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙🤍
میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ✨
اللہ پاک آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور سکون سے بھر دے 🤲🏻

15/05/2026
🐄 قربانی کے لیے زبردست گائے برائے فروخت 🐄 لوکیشن: لورہ چنکوٹ۔ گائے بالکل صحت مند، تندرست اور قربانی کے لیے نہایت موزوں💰 ...
13/05/2026

🐄 قربانی کے لیے زبردست گائے برائے فروخت 🐄 لوکیشن: لورہ چنکوٹ۔
گائے بالکل صحت مند، تندرست اور قربانی کے لیے نہایت موزوں
💰 قیمت:2,55000 روپے
🤝 موقع پر مناسب گنجائش بھی ممکن ہے
📞 رابطہ نمبر:
03710686465
Call & WhatsApp

📢 جلدی کریں! عیدالاضحیٰ کے لیے بہترین موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ #عیدالضی #جانور #قربانی #

Address

Lora
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

03225322043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora,Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lora,Hazara:

Share