03/10/2026
ڈاکٹر اسماعیل آفریدی صاحب کو ملګري ډاکټران، خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ وہ اپنی صلاحیتوں، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ خدمات کے ذریعے تنظیم اور ڈاکٹر برادری کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
نیک خواہشات کے ساتھ بہت بہت مبارکباد!
عوامی نیشنل پارٹی
ملک دین خیل یونٹ