Department Of Agriculture District Khyber

Department Of Agriculture District Khyber "محنت کرو، اللہ پاک کسی کی بھی محنت ضائع نہیں کرتے، محنت میں عظمت ہے۔"
(301)

03/09/2026

پاکستان کا من کا وزن 40 کلو ہے۔
افغانستان میں ایک من کتنے کلو کا ہوتا ہے
جواب کمنٹس میں بتا دیں۔

سعودی عرب کی مشہور سگئی کھجور 🇸🇦سعودی عرب کی مشہور اور پسندیدہ کھجوروں میں سگئی (Sagai) بھی شامل ہے، جو اپنی خوبصورت رنگ...
03/09/2026

سعودی عرب کی مشہور سگئی کھجور 🇸🇦
سعودی عرب کی مشہور اور پسندیدہ کھجوروں میں سگئی (Sagai) بھی شامل ہے، جو اپنی خوبصورت رنگت، منفرد ذائقے اور بہترین معیار کی وجہ سے خاص شہرت رکھتی ہے۔

ایک 5 کلو کا کارٹن تقریباً 400 سعودی ریال میں فروخت ہوتا ہے، جو پاکستانی تقریباً 30,000 روپے بنتے ہے۔

یعنی 5 کلو سگئی کھجور = تقریباً 30 ہزار پاکستانی روپے

واقعی سعودی عرب کی یہ قیمتی کھجور اپنی قیمت اور معیار دونوں کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔

03/09/2026

یہ زلزلے یہ سیلاب اور یہ آفتیں ایسے نہیں آتی
ان کو لانے کے لیے ظلم کا نظام رائج کرنا انصاف کا نظام ختم کرنا پڑتا ہے اور مخلوق خدا سے جینے کا حق چھینا پڑتا ہے۔

02/09/2026

ماشاءﷲ شمس ڈھکی کھجور

انگور سے کشمش تیار کرنے کا مکمل طریقہانگور کو محفوظ کرنے اور اس کی قدر بڑھانے کا ایک بہترین طریقہ اسے کشمش میں تبدیل کرن...
02/09/2026

انگور سے کشمش تیار کرنے کا مکمل طریقہ

انگور کو محفوظ کرنے اور اس کی قدر بڑھانے کا ایک بہترین طریقہ اسے کشمش میں تبدیل کرنا ہے۔ معیاری کشمش تیار کرنے کے لیے درج ذیل مراحل پر عمل کیا جاتا ہے۔
1 انگور کا انتخاب کشمش کے لیے مکمل پکے ہوئے، میٹھے، صحت مند اور صاف انگور کا انتخاب کریں۔ ایسے انگور بہتر رہتے ہے جن میں قدرتی مٹھاس زیادہ ہو۔
2️صفائی انگور کے گچھوں کو صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں تاکہ مٹی، گردوغبار اور دیگر آلودگیاں دور ہو جائیں۔ خراب یا سڑے ہوئے دانے الگ کر دیں۔
3️خشک کرنے کی تیاری انگور کو صاف جالی، ٹرے یا کشمش خشک کرنے والی سطح پر ایک تہہ میں پھیلائیں۔ گچھوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں تاکہ ہوا آسانی سے گزر سکے۔
4 دھوپ میں خشک کرنا انگور کو دھوپ اور مناسب ہوا والی جگہ پر خشک کیا جاتا ہے۔ انہیں وقتاً فوقتاً دیکھتے رہے تاکہ یکساں طور پر خشک ہوں۔ خشک ہونے کا دورانیہ موسم، درجہ حرارت، انگور کی قسم اور دانوں کے سائز کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔
5️نمی کا خاتمہ جب انگور کا زیادہ تر پانی ختم ہو جائے اور دانے سکڑ کر نرم و لچکدار ہو جائیں تو سمجھیں کہ کشمش تیار ہونے کے قریب ہے۔ بہت زیادہ خشک کرنے سے کشمش سخت ہو سکتی ہے۔
6️صفائی اور گریڈنگ تیار کشمش میں سے ڈنٹھل، خراب دانے اور غیر ضروری ذرات نکال کر سائز اور معیار کے مطابق الگ کر لیں۔
7️محفوظ کرنا کشمش کو مکمل ٹھنڈا ہونے کے بعد صاف، خشک اور ہوا بند ڈبوں یا پیکنگ میں محفوظ کریں۔ نمی، کیڑوں اور براہِ راست دھوپ سے بچانا ضروری ہے۔
اہم بات صاف ستھرا طریقہ، معیاری انگور اور مناسب خشک کرنے کا عمل اچھی، ذائقے دار اور دیرپا کشمش کی بنیادی شرط ہے۔ انگور صرف تازہ پھل ہی نہیں بلکہ کشمش کی صورت میں بھی بہترین آمدنی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

02/09/2026

ایبٹ آباد میں حسین خان بھایئ کا زیتون باغ ماشاءﷲ ہر درخت دانوں سے بھرا ہوا ہے۔

سعودی عرب کے علاقے القصیم کی مشہور کھجوریںسُکّری کے بعد مجدول (Medjool) کھجور بھی اپنی منفرد لذت، نرم ساخت اور قدرتی مٹھ...
01/09/2026

سعودی عرب کے علاقے القصیم کی مشہور کھجوریں
سُکّری کے بعد مجدول (Medjool) کھجور بھی اپنی منفرد لذت، نرم ساخت اور قدرتی مٹھاس کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
مجدول کھجور کو کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے، جو ذائقے کے شوقین افراد کو خاص طور پر پسند آتی ہے۔

محنت کا صلہ، بہترین معیار ملک ظفر صاحب کے باغ میں آموں کی بیگنگ اور بہترین دیکھ بھال نے پھل کو شاندار معیار دے دیا۔ ماشا...
01/09/2026

محنت کا صلہ، بہترین معیار ملک ظفر صاحب کے باغ میں آموں کی بیگنگ اور بہترین دیکھ بھال نے پھل کو شاندار معیار دے دیا۔ ماشاءاللہ صاف، خوبصورت اور اعلیٰ معیار کے آم، جنہیں ایکسپورٹرز نے بھی پسند کیا۔
تصاویر فخر کے پیج سے لی گئی ہے۔
ایسی محنت واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ پاک مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین

ماشاءﷲ نواب پوری ام
01/09/2026

ماشاءﷲ نواب پوری ام

01/09/2026

بادام کی کاشت بہتر مستقبل کی جانب قدم
بادام ایک قیمتی اور منافع بخش پھلدار فصل ہے۔ مناسب زمین، آب و ہوا اور جدید زرعی طریقوں کے ساتھ بادام کی کاشت سے کسان اچھی آمدن حاصل کر سکتے ہے۔

Address

Khyber
Khyber

Telephone

+923457929280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of Agriculture District Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share