Alhaj Muhammad Shakir Afridi

Alhaj Muhammad Shakir Afridi Alhaj Muhammad Shakir Afridi Belongs to Khyber Agency Pakistan. He is the CEO of Maa Welfare Organization and Zargay Pakistan. He works for Humanity.

عید الفطر 2026 مبارک:تمام اہلِ وطن، دوستوں اور عزیزوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے...
21/03/2026

عید الفطر 2026 مبارک:
تمام اہلِ وطن، دوستوں اور عزیزوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون، ترقی اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور محبت کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اج یرانی قونصلیٹ میں ایت اللہ خامنہ ای اور دیگر ایرانی حکام کی تعزیت کے لئے حاضر ہوئے اور دعا فرمائی۔!
05/03/2026

اج یرانی قونصلیٹ میں ایت اللہ خامنہ ای اور دیگر ایرانی حکام کی تعزیت کے لئے حاضر ہوئے اور دعا فرمائی۔!

24/02/2026
❤️📷
21/02/2026

❤️📷

07/02/2026

ہم 8 فروری کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی پوری حمایت کرتے ہیں
زڑگی گروپ

30/01/2026

اتوار کے دن بڑا جلسہ ان کے قیادت سہل آفریدی
1.2.2026اپیل۔۔۔۔ انشاء اللہ

❤️ د کلی ماحول او واورہ سرہ دہ زڑگی گروپ
23/01/2026

❤️ د کلی ماحول او واورہ سرہ دہ زڑگی گروپ

20/01/2026

سہیل آفریدی کو سلام ❤️

04/01/2026

🏡 **آشیانہ پشاور ہومز – اپنی فیملی کا خواب پورا کریں!**

مین کوہاٹ روڈ پر سمال انڈسٹرائل زون کے ساتھ پشاور سے 15 منٹ کے فاصلے پر جدید طرزِ زندگی سے مزین *آشیانہ ہومز* اب آپ کے بالکل قریب!
وسیع سڑکیں، محفوظ ماحول، معیاری تعمیرات اور خاندانوں کے لیے ایک پُرسکون رہائشی ماحول — سب کچھ ایک ہی جگہ۔

✨ **اہم خصوصیات:**

* جدید ماسٹر پلان
* 24/7 سیکیورٹی
* پارکس اور کمیونٹی اسپیسز
* آسان اقساط میں ادائیگی
* اسکول، مسجد اور کمرشل ایریا کی سہولت

اگر آپ بھی اپنا گھر چاہتے ہیں، تو **آشیانہ پشاور ہومز** بہترین انتخاب ہے۔
📞 آج ہی رابطہ کریں اور بکنگ کے بارے میں تفصیل حاصل کریں!
0300 3484635 03012132335

23/12/2025

خوسوسی اپیل پاکستان اور افغانستان کے مشرانوں کیلئے۔!

Address

Khyber Agency Landikotal NekiKhel
Khyber

Telephone

+923003484635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaj Muhammad Shakir Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category