13/08/2026
خوشخبری!!!
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ باڑہ خیبر میں تین سالہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر
(سول ٹیکنالوجی اور
الیکٹریکل ٹیکنالوجی) میں داخلے جاری ہیں۔
مطلوبہ اہلیت/ قابلیت : سائنس میں میٹرک/سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ، ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ۔
وہ طلباء جن کے پاس مندرجہ بالا قابلیت ہے اور داخلہ لینا چاہتے ہیں۔
براہ کرم آئیں اور اس سے فائدہ اٹھائیں۔
داخلہ لینے کی اخری تاریخ 31 اگست 2026 ہے۔
پتہ: گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ باڑہ، بالمقابل سول ہسپتال ڈوگرہ، ضلع خیبر
رابطہ نمبر: 03013018983