Adnan Khan Utmanzai

Adnan Khan Utmanzai Adnan Khan Utmanzai

26/05/2026
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے ...
23/05/2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بحفاظت بازیاب، جبکہ ایک اغواکار کار مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا ہلاک، متعد ڈاکو زخمی ہوئے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کامیاب آپریشن پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی شکارپورمحمدکلیم ملک اور آپریشن میں حصہ لینے والی پوری پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے افسران و جوانوں کے لیے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے پشاورسے تعلق رکھنے والے 11سالہ بچی حورم سعید پٹھان کے اغواء سے متعلق سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور کو بچی کی باحفاظت بازیابی کے لئے احکامات جاری کیے تھے۔ ایس ایس ہی شکارپورمحمدکلیم نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے شکارپورکے کچے کے علاقے کوٹ شاہومیں دوروزقبل سخت آپریشن کا آغآزکیاتھا جس کے نتیجے میں 22مئی کو لاہور کی رہائشی نوکری کے جھانسے میں اغوا ہونے والی لڑکی جنیفرعامرمسیح جبکہ 23مئی کو پشاورسے تعلق رکھنے والی حورم سعید پٹھان کو باحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔ جبکہ آپریشن کے دوران دواغواکارڈاکو عبدالوحیدعرف ملا اور یاسین بنگلانی بھی ہلاک ہوئے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس کے افسران و جوانوں نے بہادری، پیشہ ورانہ مہارت، جرأت اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغوی بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروایا، جو قابلِ تحسین اقدام ہے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ شکارپور پولیس اور آپریشن میں شریک افسران و جوان شاباش کے مستحق ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر معصوم بچیوں کو بازیاب کروایا۔@@آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بحفاظت بازیاب، جبکہ ایک اغواکار کار مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا ہلاک، متعد ڈاکو زخمی ہوئے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کامیاب آپریشن پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی شکارپورمحمدکلیم ملک اور آپریشن میں حصہ لینے والی پوری پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے افسران و جوانوں کے لیے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے پشاورسے تعلق رکھنے والے 11سالہ بچی حورم سعید پٹھان کے اغواء سے متعلق سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور کو بچی کی باحفاظت بازیابی کے لئے احکامات جاری کیے تھے۔ ایس ایس ہی شکارپورمحمدکلیم نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے شکارپورکے کچے کے علاقے کوٹ شاہومیں دوروزقبل سخت آپریشن کا آغآزکیاتھا جس کے نتیجے میں 22مئی کو لاہور کی رہائشی نوکری کے جھانسے میں اغوا ہونے والی لڑکی جنیفرعامرمسیح جبکہ 23مئی کو پشاورسے تعلق رکھنے والی حورم سعید پٹھان کو باحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔ جبکہ آپریشن کے دوران دواغواکارڈاکو عبدالوحیدعرف ملا اور یاسین بنگلانی بھی ہلاک ہوئے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس کے افسران و جوانوں نے بہادری، پیشہ ورانہ مہارت، جرأت اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغوی بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروایا، جو قابلِ تحسین اقدام ہے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ شکارپور پولیس اور آپریشن میں شریک افسران و جوان شاباش کے مستحق ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر معصوم بچیوں کو بازیاب کروایا۔@

16/05/2026

چا نہ دا تپوس مکوے چی تہ قربانی ولی نکے
دا سوال ڈیر غٹ تکلیف رسئی
آغی خلکو تہ چی وس یی نہ کیگی🙏

05/05/2026

Allah de obahe idres moliseb

27/04/2026

اقرار کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ وہ اینکر کی کرسی پر نہیں بلکہ سیاست کے میدان میں قدم رکھ چکا ہے، اور یہ تو ابھی صرف شروعات ہے۔ ابھی تو وہ الفاظ کے دباؤ کو بھی برداشت نہیں کر پا رہا، کل جب سیاست کے اصل امتحان آئیں گے، تنقید ہوگی، سختیاں ہوں گی، لاٹھیاں ہوں گی اور جیلوں کا سامنا ہوگا، تب وہ کیسے کھڑا رہے گا؟ سیاست صرف گفتگو کا نام نہیں، بلکہ حوصلے، برداشت اور قربانی کا میدان ہے۔

23/04/2026

اسلام علیکم .... ملگرو امید دے چے ٹول بہ خہ یے سنگہ چے ٹولو تہ پتہ دہ چے نن سبا ڈیرے مسلے روانے دی او قوم او عوام سخت مشکلاتو سرہ مخ دے سومرہ چے زمونگ سیاسی پارٹی ورکران او کنڈیڈیٹ دی ہر کس خپلے پارٹی سرہ روان دے خپلے خلےزلے کوی او یو خپلو پارٹو لیڈران سپورٹ کئ او پکچر او ویڈیوز شیر کیگی ٹول ئ گورئ وینئ ئے....بیشکہ ہر چا یو خپل سوچ او ماینڈ دے خو ملگرو قوم او عوام ڈیرو مشکلاتو سرہ مخ دے نو راپاسیدل بہ غواڑی او کم سے کم دے ووم لہ بہ ہم سہ کول غواڑی خاص کر بجلی,گیس دغسے گرانی دہ امن مسئلے دی دغسے ڈیرے مسئلے دی او مخکے الیکشن ہم راروان دے او د ہر سہ نہ علاوہ د دے خپل کلی درباندے ہم خق دے نو کم سے کم دے خپل کلی دپارہ او بخیثیت , اتمانزوال, دے خپل کلی دپارہ ہم سہ اوکئ اوس ٹائم دے زکہ چے صرف د مڑی پہ دواگانو ,جنازو او دا ودونو کے پہ شرکت کولو کار نہ کیگی او د خپل کلی دپارہ او دے غریب قوم او عوامو دپارہ راپاسئ او خپل خق ادا کئ دے خپل کلی او دے غریب قوم بہ درنہ ہم ہغہ رب تپوس کوی.Adnan khan

Address

Charsadda
Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Khan Utmanzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category