Pakistan People's Party District Orakzai

Pakistan People's Party District Orakzai Take risk in your life,if you win you can lead,if you lose you can guide..

16/08/2026

🔥❤️✌️

یادگار ملاقاتآج پشاور گورنر ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ملک اقبال حسین اور ملک سہراب علی صاحب کی ایک خوبصورت تصو...
13/08/2026

یادگار ملاقات

آج پشاور گورنر ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ملک اقبال حسین اور ملک سہراب علی صاحب کی ایک خوبصورت تصویر۔ ❤️

پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے   نے اورکزئی سے بڑی کامیابی حاصل کی پاکستان مسلم لیگ ق ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے وا...
13/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے نے اورکزئی سے بڑی کامیابی حاصل کی پاکستان مسلم لیگ ق ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا سابق قومی اسمبلی امیدوار سہراب علی بمائے خاندان صدر اقبال حسین کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی جس کو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پارٹی میں خوش آمدید کہہ کر پارٹی کیپ اور مفلر پہنا دیا،


Akhunzada Chattan

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی رہنماء ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال حسین اورکزئی اور سابق امیدوار  مسلم لیگ (ق) سہراب ...
10/08/2026

اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی رہنماء ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال حسین اورکزئی اور سابق امیدوار مسلم لیگ (ق) سہراب علی اورکزئی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی-
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات ، وفاقی محکمہ جات سے متعلق عوامی مسائل اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا-

Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari

Akhunzada Chattan

22/07/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض سے ان کی رہائش گاہ می...
09/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری ریاض سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی کے حوالے سے اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی اورکزئی کے صدر، ملک اقبال حسین نے اسلام آباد میں ہیومن رائٹس کے چیئرمین حبیب ملک سے ملاقات کی اور او...
09/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی اورکزئی کے صدر، ملک اقبال حسین نے اسلام آباد میں ہیومن رائٹس کے چیئرمین حبیب ملک سے ملاقات کی اور اورکزئی کے انسانی حقوق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ضلع اورکزئی کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان پیپل...
24/06/2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ضلع اورکزئی کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اورکزئی کے صدر ملک اقبال حسین نے کی۔

وفد نے گورنر کو سرکاری اداروں میں روزگار کے مواقع، اورکزئی میں پڑوسی اضلاع کی طرز پر اساتذہ کی تعطیلات سے متعلق پالیسی کے نفاذ، نادرا کے ایک اہلکار کے تبادلے سے متعلق مسائل اور مقامی ترقیاتی و عوامی فلاحی منصوبوں کے لیے مالی معاونت کی ضرورت سے آگاہ کیا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کے مسائل سنے اور یقین دلایا کہ ان معاملات پر متعلقہ اداروں اور حکام سے رابطہ کیا جائے گا اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں گے

Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari
Akhunzada Chattan

We warmly welcome the Iranian delegation to our beloved country Pakistan.
11/04/2026

We warmly welcome the Iranian delegation to our beloved country Pakistan.

چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین اور س...
04/02/2026

چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ اورکزئی کے صدر ملک اقبال خُسین اور سابق رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پسماندہ اور مستحق طبقات کی سماجی و معاشی ترقی، مالی معاونت کے شفاف نظام، اور فلاحی اقدامات کے دائرہ کار کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی فلاح و بہبود اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔



Address

District Kalaya
Kohat
ORAKZAI

Telephone

+923415355388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party District Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share