United Welfare Org Siab Barati Banda

United Welfare Org Siab Barati Banda social work

25/08/2024
یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن سیاب الحمداللّہ  ، 30 سال بعد سیاب کے یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن کمیٹی ممبران ومشران خاص طور پر...
25/08/2024

یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن سیاب
الحمداللّہ ، 30 سال بعد سیاب کے یونائیٹڈویلفیئرارگنائزیشن کمیٹی ممبران ومشران خاص طور پر صدر شیر زمان،عبدالرحمان،عبدالروف،طیب افریدی،پہلوان شاہ وغیرہ نے سیاب روڈ پر غیر قانونی قبضہ و تجاوزات ختم کرا دیا. جو پتھر کے دیوار کو روڈ کے حدود میں بنایا گیا تھا ... پولیس عدالت کچہری Ac Dc نے بھی بہت کوششیں کی تھی.. لیکن مسئلہ وہی کا وہی تھا.. آخر کار سیاب ویلفیئر کمیٹی کے ممبران اور مشران کی محنت اور کوششوں سے حریفوں کے ساتھ مسئلہ پر کئی مہینوں سے بات چیت چل رہی ہے.. جو آخر کار کامیاب ہوگئی... اور آج سیاب ویلفیئر کمیٹی کے ممبران و مشران کے نگرانی میں دیوار کو مشین کے ساتھ ہٹا دیا گیا... سیاب ویلفیئر کمیٹی کا سیاب روڈ پر جپسم کی بڑی گاڑیاں ڈمپر وغیرہ بند کرنے کے بعد یہ دوسرا بڑا کارنامہ ہے... واقعی اتفاق و اتحاد میں برکت ہے... اللّہ پاک اسی طرح سیاب ویلفیئر کمیٹی ممبران و مشران کا سایہ سیاب گاؤں پر آباد رکھے آمین ثم آمین..جنرل سیکرٹری نیاز علی خان کی طرف سے خراج تحسین

15/04/2023

Welcome

السلام علیکم  یونائیٹڈ ویلفیئر آرگنائزیشن سیاب  نوشہرہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوے ۔ اللہ جزائے خیر دے اور م...
30/08/2022

السلام علیکم یونائیٹڈ ویلفیئر آرگنائزیشن سیاب نوشہرہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوے ۔ اللہ جزائے خیر دے اور مخلوقات کو تمام افات سے بچائے.
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ ہر ممکن حد تک سیلاب زدگان کی مدد کریں۔
آپ ڈاکٹر ہیں تو ایک دن کے لیے وہاں علاج کے لیے جایئں۔
آپ دکاندار ہیں تو ارزاں نرخوں پر اشیاء صرف فراہم کریں۔
انجنیر، فوج یا پولیس میں ہیں تو لوگوں کے راستہ نکالنے اور اشیاء کی ترسیل میں مدد کریں۔
صاحب استطاعت ہیں تو کسی فلاحی ادارے خصوصاََ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے لوگوں کی مدد کریں۔ یہ نہیں تو خود جا کر ممکن حد تک اپنا حصہ ڈالیں۔
یہ مشکل وقت اور امتحان ہم سب پر آسکتا ہے۔ قدم اٹھائیں اللہ برکتیں عطا فرمائے گا۔

28/08/2022
Masha Allah active for welfare services
28/08/2022

Masha Allah active for welfare services

Address

Siab Barati Banda Kohat
Kohat
2600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Welfare Org Siab Barati Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category