22/07/2026
کب تک سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے '804' کے نام کا استعمال کیا جاتا رہے گا؟
کیا سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے '804' کا سہارا لینا ہی آخری راستہ رہ گیا ہے؟
آخر کب تک اپنی کارکردگی دکھانے کے بجائے '804' کے بیانیے کے پیچھے چھپا جائے گا؟
804 کے نام پر عام لوگوں کے جذبات اور احساسات سے کھیلنا کب بند ہو گا؟
Aimal Wali Khan