𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭-𝐞-𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐊𝐔𝐒𝐓

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭-𝐞-𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐊𝐔𝐒𝐓

𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭-𝐞-𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐊𝐔𝐒𝐓 Nazim, IJT KUST
Faisal hayat
03015458215

مدکر 7.0تعمیر سیرت کیمپ اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی اضلاع 15،16،17 اگست 2026 المرکز اسلامی سنگھوٹہ سوات
12/08/2026

مدکر 7.0
تعمیر سیرت کیمپ
اسلامی جمعیت طلبہ جنوبی اضلاع
15،16،17 اگست 2026
المرکز اسلامی سنگھوٹہ سوات

04/08/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کا ملکی صورتحال پر اہم پیغام۔

Meet the Team | Nursing Students’ Rights Movement | IJT KPIntroducing the dedicated team of coordinators from across Khy...
02/08/2026

Meet the Team | Nursing Students’ Rights Movement | IJT KP

Introducing the dedicated team of coordinators from across Khyber Pakhtunkhwa, working under the banner of Islami Jamiat Talaba KP to organize, represent, and advocate for the legitimate rights and concerns of nursing students.

Uniting Voices, Securing Rights

إنا لله وإنا إليه راجعونسابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور قیم جماعتِ اسلامی پاکستان، محترم امیر العظیم  صاح...
22/07/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون

سابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور قیم جماعتِ اسلامی پاکستان، محترم امیر العظیم صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوس ناک ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان، اہلِ خانہ، رفقاء اور وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون.

اسلامی جمعیت طلبہ کے لئے مولانا مودودی رح کی دعا۔
29/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کے لئے مولانا مودودی رح کی دعا۔




جیو نیوز پر نبی کریم ﷺ کی شبیہ دکھانا انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ اقدس ...
28/06/2026

جیو نیوز پر نبی کریم ﷺ کی شبیہ دکھانا انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔

رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ اقدس ہر مسلمان کے ایمان، محبت اور عقیدت کا مرکز ہے۔ آپ ﷺ کی ناموس کا تحفظ ہمارے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے، اس لیے ایسے حساس معاملات میں غیر معمولی احتیاط برتنا ہر ادارے کی ذمہ داری ہے۔

محض معذرت کافی نہیں۔ اس واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار افراد کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اور قابلِ عمل اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

16/06/2026

انقلا ب کا دائرہ ❤️




Congratulations to all the nursing students of Kohat University of Science and Technology on the successful resolution o...
14/05/2026

Congratulations to all the nursing students of Kohat University of Science and Technology on the successful resolution of your issue. Your patience, unity, and continuous struggle truly paid off. Wishing you all a bright future and continued success in your academic and professional journey.

Special thanks to the Vice Chancellor of Kohat University of Science and Technology.

KUST آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن مسترد! ❌5 مئی 2026 کو کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فوری طور پر آن لائن کلا...
05/05/2026

KUST آن لائن کلاسز کا نوٹیفکیشن مسترد! ❌

5 مئی 2026 کو کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے فوری طور پر آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا۔
وزیرستان، لکی مروت، کرک، تیراہ، ہنگو اور کوہاٹ کے دور دراز علاقوں کے ہزاروں طلبہ کے پاس نہ 24 گھنٹے بجلی ہے، نہ مستقل انٹرنیٹ، نہ ہی سب کے پاس لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کی سہولت۔ ایسے حالات میں آن لائن کلاسز صرف تعلیمی نقصان اور ذہنی اذیت کا باعث بنیں گی۔

We demand immediate PNMC registration for nursing students     kohat university of science and technology
04/05/2026

We demand immediate PNMC registration for nursing students

kohat university of science and technology

Address

Kohat University Of Science And Technology
Kohat

Telephone

+923209383123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭-𝐞-𝐓𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚 𝐊𝐔𝐒𝐓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share