MERA KOHAT

MERA KOHAT Dear all KOHATi Peopls es Page per serf Kohat ki wo information or pics uploud kren jes ki wja se Logon ko koi Faida ho fazool chizen har gez na bhejen

23/06/2022

کوہاٹ مفتی مصعب پراپرٹی ایڈوائزرز کا افتتاح کر دیا گیا پیر کامران شاہ سابق ضلع ناظم گوہر سیف اللہ اور تحصیل مئیر قاری شیر زمان کی شرکت

جب آبادیاں کچی تھیں تو رشتے پکے تھے جب آبادیاں پک گئیں تو رشتے کچے ہو گئے
31/12/2021

جب آبادیاں کچی تھیں تو رشتے پکے تھے جب آبادیاں پک گئیں تو رشتے کچے ہو گئے

06/10/2021

قیوم اینڈ سنز جولٹا الیکٹرک بائک کی جانب سے کوہاٹ کے اہلیان کے لئے شاندار خوشخبری
نو آئل ،نو فیول ،نو ٹیوننگ
آج ہی اپنی روزمرہ استعمال کے لئے الیکٹرک بائیک خریدیں اور صرف 3 گھنٹے کی چارج پر 80 کلو میٹر تک چلائیں ۔
آج ہی بائیک خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔
ایڈریس : مین ہائی وے کوہاٹ یونیورسٹی نزد اورکزئ چوک
پل کوہاٹ
رابطہ نمبر : 03313131054,03474672413

My Best collection. .....پشاور کا یہ پرانا قہوہ خانہ بیرون جہانگیر پورہ روڈ نزد مسجد سٹھیان واقع تھا جو کہ اب نہیں رھا ی...
06/09/2021

My Best collection. .....
پشاور کا یہ پرانا قہوہ خانہ بیرون جہانگیر پورہ روڈ نزد مسجد سٹھیان واقع تھا جو کہ اب نہیں رھا یہ نایاب پکچر 1963 میں کیمرہ کی آنکھ نے محفوظ کرلی تھی۔۔۔

کوہاٹ کے تاریخی مقامات پر سیاحوں نے اپنا رخ کر لیا
03/08/2021

کوہاٹ کے تاریخی مقامات پر سیاحوں نے اپنا رخ کر لیا

23/07/2021

There is no Corona virus

04/07/2021
سب کچھ عارضی ہے جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور  دنیا   💔
13/06/2021

سب کچھ عارضی ہے جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 💔

جب موبائل نہیں تھا تو وقت تھا اور محبت تھی
29/04/2021

جب موبائل نہیں تھا تو وقت تھا اور محبت تھی

26/04/2021

Funny clip

بچپن میں ہیڈ ماسٹر صاحب کی طرف سے بھیجا گیا وفد ۔۔۔  تاریخ گواہ ہے کے اس وفد  کے ساتھ کبھی بھی مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے ...
04/03/2021

بچپن میں ہیڈ ماسٹر صاحب کی طرف سے بھیجا گیا وفد ۔۔۔
تاریخ گواہ ہے کے اس وفد کے ساتھ کبھی بھی مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے _

Address

Kohat
Kohat
26000

Telephone

03333383811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MERA KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MERA KOHAT:

Share