Fouji Writes

Fouji Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fouji Writes, Armed forces, Kohat.

.میرا نام ھی کافی ھے تیری محفل میںھم خود آگئے تو تم دیوانے ھو جاؤ گئے❤😘😘
24/10/2018

.میرا نام ھی کافی ھے تیری محفل میں

ھم خود آگئے تو تم دیوانے ھو جاؤ گئے❤😘😘

سارے الزام اپنے سر لے کرھم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
23/10/2018

سارے الزام اپنے سر لے کر

ھم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

جی بھر کے انہیں جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔اے آنکھ۔۔! ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔
23/10/2018

جی بھر کے انہیں جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ۔۔! ٹہر جا تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔

‏ڈرتے نہیں دلیر ہیں ہم 💪اپنے پاکستان کے شیر ہیں ہم🦁
17/10/2018

‏ڈرتے نہیں دلیر ہیں ہم 💪

اپنے پاکستان کے شیر ہیں ہم🦁

تیری🇮🇳 بدمعاشی کا سورج جہاں مرضی چمکےہماری 🇵🇰حدود میں چمکا تو_____ڈوب جائے گا
17/10/2018

تیری🇮🇳 بدمعاشی کا سورج جہاں مرضی چمکے
ہماری 🇵🇰حدود میں چمکا تو_____ڈوب جائے گا

16/10/2018
وطن کى مٹى سے تو بچپن سے پیار تھا جناب جب بھى کھائی پیٹ_بھر کے کھائی🇵🇰🇵🇰🇵🇰
15/10/2018

وطن کى مٹى سے تو بچپن سے پیار تھا جناب
جب بھى کھائی پیٹ_بھر کے کھائی
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

کچھ لڑکیاں 🧕🧕🧕🧕 اتنی کام چور ہوتی ہیں کہ وہ برقعہ بی اس لیے پہنتی کہیں کپڑے ہی نہ استری کرنے پڑ جائیں 😕😕🙃
15/10/2018

کچھ لڑکیاں 🧕🧕🧕🧕 اتنی کام چور ہوتی ہیں کہ وہ برقعہ بی اس لیے پہنتی کہیں کپڑے ہی نہ استری کرنے پڑ جائیں 😕😕🙃

شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ ہم سجدہ نہیں کرتےہم نے سیکھا ہی نہیں اس  #رب کے علاوہ کہیں جھکنا..
14/10/2018

شہنشاہوں کی چوکھٹ پہ ہم سجدہ نہیں کرتے

ہم نے سیکھا ہی نہیں اس #رب کے علاوہ کہیں جھکنا..

Hm Army walo pa tanqeed krna asaan hai                     (Ay Dosto)Mgr hamari takleef ka aasas koi ni karta
14/10/2018

Hm Army walo pa tanqeed krna asaan hai
(Ay Dosto)
Mgr hamari takleef ka aasas koi ni karta

Address

Kohat
121314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fouji Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category