Social Kohati

Social Kohati My name is Baz Muhammad Khattak.am a member of Aman committee Kohat & Teshil Main Bazar Sadar.

09/10/2026
🖨️ Epson L3250 برائے فروختپرنٹ، اسکین اور کاپی کی سہولت کے ساتھ Wi-Fi سپورٹ۔📱 موبائل، 💻 لیپ ٹاپ اور PC سے آسانی سے استعم...
08/10/2026

🖨️ Epson L3250 برائے فروخت

پرنٹ، اسکین اور کاپی کی سہولت کے ساتھ Wi-Fi سپورٹ۔
📱 موبائل، 💻 لیپ ٹاپ اور PC سے آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔03275902181

کوہاٹ: ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ آیات اللہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام...
08/10/2026

کوہاٹ: ڈی آئی جی کوہاٹ عرفان طارق نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ آیات اللہ کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔..

آللہ نواز داوڑ سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ استرزئی تعینات کر دیا گیا۔..
08/10/2026

آللہ نواز داوڑ سب انسپکٹر کو ایس ایچ او تھانہ استرزئی تعینات کر دیا گیا۔..

08/10/2026

بڑی خبر
بلی ٹنگ کے ملزمان کو کرک سے گرفتار کر لیا گیا

08/10/2026

چکر کوٹ میں 11 ہزار وولٹ کی مین لائن اچانک گر گئی، بروقت اطلاع سے بڑا نقصان ٹل گیا

آج عصر کے وقت چکر کوٹ میں اچانک 11 ہزار وولٹ کی مین لائن سڑک پر گر گئی۔ الحمدللہ، بروقت اطلاع ملنے پر حیات بخاری نے فوری طور پر واپڈا حکام کو کال کرکے صورتحال سے آگاہ کیا۔
واپڈا ٹیم کے پہنچنے تک حیات بخاری نے سڑک پر حفاظتی طور پر موجود رہ کر گاڑیوں اور عوام کو اس خطرناک تار سے دور رکھا، تاکہ کسی بڑے حادثے یا جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
الحمدللہ، واپڈا اہلکاروں نے بھی بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا۔

بروقت اطلاع اور احتیاط ایک بڑے حادثے کو روک سکتی ہے۔
حیات بخاری
چکر کوٹ، کوہاٹ

08/10/2026

کوہاٹ؛ بلی ٹنگ میں واقع UBL بینک اور کریانہ کی دکان میں مبینہ ڈکیتی، ڈاکو فرار۔۔

بھارتی فلموں کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے فلمی دنیا سوگوار ہے۔
08/10/2026

بھارتی فلموں کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے فلمی دنیا سوگوار ہے۔

08/10/2026

‎کوھاٹیوں جاگوں
ڈینگی وبا کوھاٹ میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ایک رپورٹ کے مطابق کوھاٹ میں 7،000 ہزار سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں ضلع انتظامیہ خاموش؟
ڈی سی کوھاٹ ٹی ایم او ڈی ایچ او عوام کے صحت کے ساتھ کیوں کھیل رہے ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Deputy Commissioner Kohat Kohat Daires‎ Part 14

Address

Main Bazar Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Kohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share