Muslim Abad Kohat

Muslim Abad Kohat Muslim_Abad is belong to PK-39. The rick in but Muslim_Abad is in 2nd world war situation. This is very beautiful Village. There is very brave People.

This is very Closed with Kohat (Bazar). It is located at 33°28'27.51N 71°24'30.68E
http://wikimapia.org/ =33.4762699&lon=71.4081287&z=14&l=0&m=b

26/08/2022

مسلم آباد میں لوگوں کو سب بڑا مسٔلہ پانی اور بجلی کا ہیں۔ حکومتِ وقت نوٹس لے ۔

Public Service Message 📢آگے شیئر کریں شکریہ
21/07/2022

Public Service Message 📢
آگے شیئر کریں شکریہ

29/04/2021

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہو تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں
1: یہ کس کا بیٹا ہے؟
2: یہ کس کا بھائی ہے؟
3: یہ کس کا شوہر ہے؟
4: کیا اس کے بھی بچے ہیں؟
5: وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
ایک ماں نے اسے غربت میں کتنا پالا ہوگا؟
6: اگر کوئی مجھے مار ڈالے تو میرا کنبہ کیسا ہوگا
7: اگر کوئی میرے بھائی کو مار ڈالے تو میرے پاس کیا ہے؟
اور اس قتل کے بعد آپ کا کیا حال ہوگا،آپ کے خاندان پر کیا گزرے گی؟
انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اپنی زندگی اچھی طرح سے گذاریں اور دوسروں سے زندگی کا حق نہ لیں۔
خدارا دشمنی کو دوستی میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔
اللہ تعالی ہم سب لوگ اس شر سے محفوظ رکھے

Address

Https://maps.app.goo.gl/hTqYBYqi9hNWftHj6
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Abad Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share