VOICE OF ABRAR HUSSAIN KOHAT

VOICE OF ABRAR HUSSAIN KOHAT ‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(1)

04/09/2026

خبر یہ ہے کہ جیل میں عمران خان کے گفتگو کرنے کے انداز میں کوئی فرق نظر نہیں آیا۔ جس طرح وہ پہلے گفتگو کیا کرتے تھے، ابھی بھی اسی طرح گفتگو کرتے ہیں۔ ثاقب بشیر

04/09/2026

ہر جگہ مائنس عمران خان مائنس عمران خان چل رہا ہے تو پھر ذرا زور سے بولو کون بچائے گا پاکستان

04/09/2026

ہم ایسے سسٹم میں رہ رہے ہیں جہاں ہم جنازے تو اٹھا سکتے ہیں، مگر اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھا سکتے۔— اداکار سید حسن گیلانی

04/09/2026

وقار یونس اور وسیم اکرم کو عمران خان ہی کرکٹ ٹیم میں لائے تھے، آج وہی عمران خان کے لیے آواز نہیں اٹھا رہے۔ کیا وہ بھول گئے کہ عمران خان تین سال سے جیل میں ہیں؟— یوگراج سنگھ Yograj Singh

04/09/2026

صحافی اطہر کاظمی نے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم اشرف بٹ نے خبر دی کہ لندن میں پی ٹی آئی کے کسی لیڈر کی کسی وفاقی وزیر سے ملاقات ہوئی ہے،اور وہ پی ٹی آئی لیڈر ممکنہ طور پر زلفی بخاری ہیں لیکن چلیں میں آپ کو خبر دیتاہوں کہ زلفی بخاری گزشتہ چار مہینے سے لندن میں ہے ہی نہیں اور وہ لندن میں رہتے ہی نہیں ہیں،زلفی بخاری کسی اور ملک میں رہ رہے ہیں، وہ آج کل کپتان کے اوپننگ بیٹسمین اور باولر بھی بنے ہوئے ہیں ،کبھی ادھر انٹرویو ہو رہاہے اور کبھی اُدھر انٹرویو ہو رہاہے، آپ جتنی بھی مغربی میڈیا میں کوریج دیکھ رہے ہیں اس اس میں زلفی بخاری کا اہم کردار ہے ، سی این این کو بھی انہوں نے جو انٹرویو دیا وہ امریکہ یا لندن میں نہیں بلکہ تیسرے ملک میں ہواہے۔ زلفی بخاری کی مصروفیات آج کل کپتان کے بیٹوں کے انٹرویوز کی شکل میں اور دیگر باتوں کی شکل میں نظر آ رہی ہے ان ساری چیزوں کو زلفی بخاری دیکھ رہے ہیں، وہ پس پردہ رہ کر اپنا کام کر رہے ہیں ۔

04/09/2026

جنید اکبر کا بڑا بیان

04/09/2026

اسد اللہ خان کا لندن جانے والی شخصیات سے متعلق بڑا دعویٰ

04/09/2026

صحافی سبی کاظمی کا عمران خان کے مذاکرات کے حوالے سے بڑی خبر

03/09/2026

‏سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔
‏اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔
‏باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ھوگا ۔

صوبائی وزیر شفیع جان

03/09/2026

قاسم اور سلیمان کو تین سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دیا جا رہا، جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ عمران خان کو کتابیں اور قرآنِ شریف پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔ عمران خان کے ساتھ بین الاقوامی انسانی حقوق کے مطابق سلوک نہیں کیا جا رہا۔ — امریکی کانگریس مین بریڈ شرمن

Congressman Brad Sherman

Address

Dhoda Road
Kohat
0092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE OF ABRAR HUSSAIN KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to VOICE OF ABRAR HUSSAIN KOHAT:

Shortcuts

Share