ISF Fata University

ISF Fata University insaf students federation Fata University official page

" نوجوانوں تیاریاں مکمل کر لو "" ایک اور کال آنے والی ہے "تیاریوں میں کوئی کمی نار ہے،یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اپنی تن...
12/01/2026

" نوجوانوں تیاریاں مکمل کر لو "

" ایک اور کال آنے والی ہے "

تیاریوں میں کوئی کمی نار ہے،

یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اپنی تنظیمیں مکمل کر لو "

12/01/2026
12/01/2026

مائنس عمران والے خود مان گے کہ کوئی اُسے مائنس نہیں کرسکتے ہیں۔ 💪💯

ISF Sarhad University Peshawar ISF Agricultural University Of Peshawar ISF Peshawar

09/01/2026

عمران خان کی ہدایات پر ✊
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
کراچی کے اسٹریٹ موومنٹ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں ✈️
کراچی والو! تیار ہو جاؤ 🔥
فیصلے کی گھڑی آ پہنچی ہے
یہ قافلہ صرف سفر پر نہیں…
یہ عوام کے حق، حقیقی آزادی اور مزاحمت کی علامت ہے ✊

اتوار | شام 5 بجے | مزارِ قائد 🇵🇰
جب قوم نکلتی ہے تو پھر کسی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکتا
ISF Sarhad University Peshawar ISF Agricultural University Of Peshawar

08/01/2026
فاشسٹ حکومت، ایسٹیبلشمنٹ کی فاشزم، تاریخ کیسی کو معاف نہیں کرتے۔
10/12/2025

فاشسٹ حکومت، ایسٹیبلشمنٹ کی فاشزم، تاریخ کیسی کو معاف نہیں کرتے۔

خرم ذیشان کی گھر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے کارکنان کی حوصلہ پشت نہیں کر سکتے۔
09/12/2025

خرم ذیشان کی گھر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے کارکنان کی حوصلہ پشت نہیں کر سکتے۔

06/12/2025

جمہوری نظام ہے، اپنی جماعت بناؤ اور مقابلہ کرو
تمہارا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں
سابق وزیراعظم کو " ذہنی مریض " کیسے بول سکتے ہو ؟

03/12/2025

کپتان عمران خان کا ائی ایس ایف پر اعتماد۔
پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک (سابقہ صدر ائی ایس ایف) کو نامزد کردیا۔ 💪✌

آج فاٹا یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر ایک اہم سیمینار بعنوان "NFC Shares and ...
01/12/2025

آج فاٹا یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر ایک اہم سیمینار بعنوان
"NFC Shares and Challenges Faced by Khyber Pakhtunkhwa"
منعقد ہوا۔

اس سیمینار میں خیبر پختونخوا کو درپیش مالی مسائل، این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کے حصے اور فاٹا انضمام کے بعد پیدا ہونے والے چیلنجز پر تحصیلی بحث ہوئی۔

سیمینار میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فاٹا یونیورسٹی، مختلف طلبہ و طالبات، اساتذہ کرام اور دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔ طلبہ نے اہم سوالات بھی اٹھائے، جس سے ان کے سیاسی و مالی شعور کا اظہار ہوا۔

ایسے علمی سیمینارز نوجوانوں کو باخبر اور بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب *سہیل آفریدی* کی ہدایت پر فاٹا یونیورسٹی، ایف آر کوہاٹ میں ایک اہم *سیمینار* جس کا موضوع "N...
30/11/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جناب *سہیل آفریدی* کی ہدایت پر فاٹا یونیورسٹی، ایف آر کوہاٹ میں ایک اہم *سیمینار* جس کا موضوع "NFC میں خیبر پختونخوا کے شیئرز اور خیبر پختونخوا کو درپیش چیلنجز " کا انعقاد کیا جا رہا ہے

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فاٹا یونیورسٹی کی جانب سے تمام طلباء، مختلف نظریات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، بالخصوص فاٹا یونیورسٹی کے طلباء کو شرکت کی *پُر خلوص دعوت* دی جاتی ہے۔

یہ سیمینار *قومی مالیاتی کمیشن (NFC)* ایوارڈ کے تحت خیبر پختونخوا کے مالیاتی حقوق، وسائل کی تقسیم اور درپیش رکاوٹوں پر مبنی ایک سنجیدہ و جامع بحث کا موقع فراہم کرے گا۔

📍 *مقام:* آڈیٹوریم، GDC بوائز، درہ آدم خیل، ایف آر کوہاٹ
🕚 *وقت:* صبح 11 بجے
*تاریخ:* 01 دسمبر 2025

آئیے! خیبر پختونخوا کے مالیاتی حقوق کی مؤثر آواز بنیں، اور علمی و سیاسی شعور کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔

*شرکت آپ کا حق اور ہماری ذمہ داری ہے۔*




Address

Fata University Dara Adam Khel
Kohat
26100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Fata University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share