Prince Irfaan PMLN

Prince Irfaan PMLN My Reall Page Palase Like And Follow

ساتھ دیجئے اور آواز سے آواز ملائیے
18/10/2023

ساتھ دیجئے اور آواز سے آواز ملائیے

Lagta hai D Choke ki pedawar hai
18/10/2023

Lagta hai D Choke ki pedawar hai

09/04/2022

‏سپیکر نے آج اپنے خلاف چارج شیٹ پیش کر دی ہے۔انھوں نے دوسرے الفاظ میں واضح طور پر کہ دیا ہے کہ وہ عمران خان کے وفادار ہیں، ملک کے نہیں۔عمران کا حکم مانیں گے آئین کا اور سپریم کورٹ کا نہیں۔عمران اور اسکے حواریوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کے خلاف اگر سازش ہوئی تو اس کا مہرہ عمران ہے

09/04/2022

‏اگر ملک کو بچانا ہے تو عمران خان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو ملک دشمنی اور ملک اور آئین کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کرنا چاہیے۔ پوری قوم کا یہ مطالبہ ہونا چاہیے۔ اٹھو اور اپنے پاکستان کو ایک غاصب کے ناجائز قبضے سے چھڑاو۔ ملک کے لیے آواز اٹھاؤ 🇵🇰

06/04/2022

بریکینگ نیوز
‏حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیراعلی پنجاب منتخب.
مبارک باد

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری گھبرانا منع ہے
10/03/2022

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری
گھبرانا منع ہے

10/03/2022

‏تحریک انصاف میں ہر بندہ اپنے 10 10 بندے لے کر اپنا گروپ بنا رہا ہے خدشہ ہے😒
خان کے پاس آخر میں مراد سعید ہی نہ رہ جائے 🙄

09/03/2022

‏عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پہنچ گئے ۔۔
خان صاحب نے دروازہ کھلتے ہی ٹانگیں پکڑ لیں وہ تو ملازموں نے بتایا خان صاحب یہ اتحادی نہیں صفائی والا ھے 🤣😜

09/03/2022

پی ڈی ایم
بمقابلہ
آٹا چور, چینی چور پٹرول چور اور پتا نہیں کیا کیا چور

09/03/2022

نیا لطیفہ
پی ٹی آئی + ق لیگ + عوامی لیگ+ ایم کیو ایم+ بی این پی +جی ڈی اے+فنکشنل لیگ+آزاد گروپ😂

یوتھیا: خان اکیلا ھی کافی ھے

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923454685771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Irfaan PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category