TMA Pallas

TMA Pallas Local Government KPK

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک۔ آئیے اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم مل کر اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا...
14/08/2026

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک۔
آئیے اس عزم کی تجدید کریں کہ ہم مل کر اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰آپ سب کو جشنِ آزادی مبارک! آج کا دن ان عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا ہے جن کی بدولت ہم ایک آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین

آج مورخہ 12/08/2026 کو ٹی ایم اے پالس  کے سینیٹری ورکرز نے پالس بازار کی اور  بازار میں مختلف ڈسٹ بن پوائنٹس سے کچرا اٹھ...
12/08/2026

آج مورخہ 12/08/2026 کو ٹی ایم اے پالس کے سینیٹری ورکرز نے پالس بازار کی اور بازار میں مختلف ڈسٹ بن پوائنٹس سے کچرا اٹھا کر صفائی کے عمل کو مؤثر طریقے سے انجام دیا۔ صاف ستھرا ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں، کچرا صرف مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں اور شہر کو صاف، خوبصورت اور صحت مند بنانے میں TMA Palas کے ساتھ تعاون کریں۔
DC Kolai Palas Kohistan
RMO Hazara Region Abbottabad
TMA Pallas

10/08/2026آج ٹی ایم اے پالس سینیٹری ورکرز نے پالس بازار کے مختلف ڈسٹبن پوانٹس سے کچرہ اٹھا کے ٹھکانے لگایا۔کچرا ہمیشہ کو...
10/08/2026

10/08/2026
آج ٹی ایم اے پالس سینیٹری ورکرز نے پالس بازار کے مختلف ڈسٹبن پوانٹس سے کچرہ اٹھا کے ٹھکانے لگایا۔
کچرا ہمیشہ کوڑے دان میں ڈالیں۔ پلاس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
DC Kolai Palas Kohistan
RMO Hazara Region Abbottabad

آج اسسٹنٹ کمشنر  صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دو...
07/08/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دورہ کیا۔
دورے کے دوران مسی (Suspension bridge) کا دورہ کیا ،کام کے معیار، رفتار، تکنیکی تقاضوں اور حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
ٹی ایم اے پالس عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی شفاف، معیاری اور بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے اور تمام ترقیاتی اسکیموں کی مسلسل نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔
DC Kolai Palas Kohistan
RMO Hazara Region Abbottabad
TMA Pallas

آج اسسٹنٹ کمشنر  صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دو...
07/08/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دورہ کیا۔
دورے کے دوران footpath اور مسجد اسکیم کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ مختلف مقامات پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں، کام کے معیار، رفتار، تکنیکی تقاضوں اور حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر@ متعلقہ عملے اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی گئی کہ تمام ترقیاتی کام منظور شدہ ڈیزائن، تکنیکی وضاحتوں (Specifications) اور مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو محفوظ، معیاری اور دیرپا سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ٹی ایم اے پالس عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی شفاف، معیاری اور بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے اور تمام ترقیاتی اسکیموں کی مسلسل نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔
DC Kolai Palas Kohistan
RMO Hazara Region Abbottabad
TMA Pallas

📢 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) پالس — شہری شکایات سیل کا قیام! 📢عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے TMA پالس کے...
06/08/2026

📢 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) پالس — شہری شکایات سیل کا قیام! 📢عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے TMA پالس کے آفس میں باقاعدہ طور پر "Citizen Complaint Cell" فعال کر دیا گیا ہے۔ پالس کے تمام شہری، تاجر برادری اور معززین اپنے علاقے میں لوکل سروسز، انفراسٹرکچر، صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی مسائل سے متعلق اپنی شکایات اور تجاویز درج ذیل ذرائع سے ہم تک پہنچا سکتے ہیں:📧 ای میل ایڈریس: [email protected]📞 رابطہ نمبر: 0998405232آئیں مل کر اپنے پالس کو ایک بہترین اور صاف ستھرا ماحول فراہم کریں۔ آپ کی رائے اور فیڈ بیک ہمارے لیے انتہائی اہم ہے!

DC Kolai Palas Kohistan

مورخہ 06/08/2026تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر (TOI) کی سینی ٹیشن اسٹاف کے ساتھ اہم میٹنگ۔ TOI نے عملے کو سختی سے ہدایت کی ہے ک...
06/08/2026

مورخہ 06/08/2026
تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر (TOI) کی سینی ٹیشن اسٹاف کے
ساتھ اہم میٹنگ۔ TOI نے عملے کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ پورے علاقے میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی کا کام مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج 27/07/2026 روزانہ صفائی مہم: پالس بازار کے ڈسٹ بن پوائنٹس اور ڈی سی رہائش گاہ کے اطراف میں سینیٹری ورکرز کی جانب سے ص...
27/07/2026

آج 27/07/2026
روزانہ صفائی مہم: پالس بازار کے ڈسٹ بن پوائنٹس اور ڈی سی رہائش گاہ کے اطراف میں سینیٹری ورکرز کی جانب سے صفائی کا خصوصی کام سرانجام دیا گیا۔عوام سے گزارش ہے کہ کچرا صرف مقررہ ڈسٹ بن میں ہی ڈالیں۔
DC Kolai Palas Kohistan
RMO Hazara Region Abbottabad
Commissioner Hazara
TMA Pallas

آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (F&P) صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں ک...
23/07/2026

آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (F&P) صاحب اور تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر، ٹی ایم اے پالس نے ٹی ایم اے پالس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مشترکہ دورہ کیا۔
دورے کے دوران روڈ ری ہیبیلیٹیشن اسکیموں اور دریا کے دونوں کناروں کو ملانے والی چیئر لفٹ اسکیم کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ مختلف مقامات پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں، کام کے معیار، رفتار، تکنیکی تقاضوں اور حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر متعلقہ عملے اور ٹھیکیدار کو ہدایت کی گئی کہ تمام ترقیاتی کام منظور شدہ ڈیزائن، تکنیکی وضاحتوں (Specifications) اور مقررہ معیار کے مطابق بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو محفوظ، معیاری اور دیرپا سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ٹی ایم اے پالس عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی شفاف، معیاری اور بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے اور تمام ترقیاتی اسکیموں کی مسلسل نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

23/07/2026

Address

SAIR GHAZI ABAD TEHSIL PALLAS DISTRICT KOLAI PALLAS KOHISTAN
Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Pallas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share