VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan

VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan Local Government & Rural Development Department Kolai Pallas Kohistan.❤️

تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور اس نعمت کا تقا...
13/08/2026

تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور اس نعمت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے وطن کی تعمیر، ترقی اور خوشحالی میں اپنا عملی کردار ادا کریں۔ اس یومِ آزادی پر آئیے عہد کریں کہ ایک پودا ضرور لگائیں، اس کی حفاظت اور نگہداشت کریں اور اپنے علاقے کو سرسبز و شاداب بنائیں۔

🌱 ایک پودا آج، ایک سرسبز پاکستان کل۔
درخت لگائیں، ماحول بچائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف، صحت مند اور سرسبز پاکستان کی بنیاد رکھیں۔

یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Directorate General Local Government & Rural Development

05/06/2026

اہم عوامی اطلاع

السلام علیکم

تمام معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نادرا کے CRMS سسٹم میں نئی اپڈیٹس کے بعد بچوں کی رجسٹریشن، تصحیح یا دیگر متعلقہ کارروائیوں کے لیے درج ذیل دستاویزات فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے:

• بچوں کا ویکسینیشن کارڈ
• اپلیکیشن فارم
• ہسپتال کا پیدائشی ریکارڈ/کارڈ
• سکول سرٹیفکیٹ (جہاں قابلِ اطلاق ہو)
• دیگر متعلقہ معاون دستاویزات

مذکورہ دستاویزات نادرا کے آن لائن سسٹم پر اپ لوڈ کی جاتی ہیں، لہٰذا مکمل کاغذات کے بغیر کسی بھی درخواست پر کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔

مزید برآں، والدین کے اصل شناختی کارڈ اور اپلیکیشن فارم پر والدین کی تصدیق بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔ مطلوبہ دستاویزات کی عدم دستیابی کی صورت میں CRMS سسٹم درخواست کو منظور (Approve) نہیں کرے گا۔

تمام سائلین سے گزارش ہے کہ دفتر تشریف لاتے وقت مکمل دستاویزات ہمراہ لائیں تاکہ آپ کا کام بروقت اور آسانی سے مکمل ہو سکے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

Eid Mubarak! 🌙️ Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, peace, and blessings. Let's spread happin...
20/03/2026

Eid Mubarak! 🌙️ Wishing you and your loved ones a joyous Eid filled with love, peace, and blessings. Let's spread happiness and kindness, .
EidMubarak❤️

Regards
Secretary VC khota kot.
Local Government and Rural Development Department Kolai Palas Kohistan.

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
17/03/2026

خیبر پختونخواہ حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 19 مارچ سے 21 مارچ 2026 تک عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔۔ نوٹیفکیشن جاری

16/03/2026

** آن لائن کھلی کچہری (ای۔کچہری) **

حکومت خیبر پختونخوا کی عوام دوست پالیسی کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل لوکل گورنمنٹ، کی جانب سے ایک آن لائن کھلی کچہری (ای۔کچہری) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل لوکل گورنمنٹ ، عوام کی جانب سے پیش کیے جانے والے مسائل، شکایات اور تجاویز کو براہِ راست سنیں گے اور ان پر جواب دیں گے۔ اہم مسائل، شکایات اور تجاویز کو کھلی کچہری سے پہلے بھی کمنٹس کے ذریعے ڈائریکٹرجنرل کو پہنچایا جاسکتا ہے۔

تاریخ: 17 مارچ 2026
وقت: دوپہر 12:00 بجے

Public awareness message.
28/02/2026

Public awareness message.

05/02/2026

reminds the world that peace is incomplete without justice. We stand with the people of Kashmir for their basic human rights and freedom.

Abuzar Khan
Secretary VC khota kot.

03/02/2026

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Khota Kot Local Government Department Kolai Palas Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share