29/06/2026
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتی ویراں سے۔ زرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی آ ج بمورخہ 29-06-2026 جی پی ایس کوائی سمرکیمپ کلا س سوم ،چہارم،اور پنجم کی اسسمنٹ ہورہی ہے اس گرمی میں اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ اور طلباء کو توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین