Village council sair Ghaziabad

Village council sair Ghaziabad village council

پشاور/ بلدیاتی انتخاباتپشاور: خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اجلاس طلبپشاور: الیکش...
09/07/2026

پشاور/ بلدیاتی انتخابات
پشاور: خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں اجلاس طلب
پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا مراسلہ ارسال
پشاور: خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کےلئے مشاورت کا اہم اجلاس بلایاگیاہے، مراسلہ
پشاور:14 جولائی 2026 کواسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میںمشاورت ہوگی، مراسلہ
پشاور: اجلاس میںبلدیاتی مدت مکمل کرنے والے 23 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت کی جائےگی، مراسلہ
پشاور:چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو 14 جولائی کی میٹنگ میں شرکت کی دعوت
پشاور:لوکل گورنمنٹ انتخابات کے پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مہمند، مردان، صوابی، کوہاٹ میں ممکنہ طورپرالیکشن کا انعقاد ہوگا
پشاور:بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ٹانک، ایبٹ آباد، ہری پور، بٹگرام، تورغر میں بھی پہلے مرحلے میں الیکشن ہونگے
پشاور:کوہستان اپر، کوہستان لوئر، کولائی پالس، بونیر، چترال لوئر، دیر لوئر اور دیر اپر میں بھی لوکل گورنمنٹ انتخابات ایجنڈے میں شامل

29/06/2026

*عوامی آگاہی پیغام | شدید گرمی اور ہیٹ ویو* ☀️

محکمہ لوکل گورنمنٹ کولئی پالس، کوہستان کے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ہیٹ ویو کے باعث درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہے۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:

*اہم ہدایات:*
1. *پانی*: دن بھر وقفے وقفے سے پانی پئیں
2. *ٹائمنگ*: صبح 11:00 سے شام 4:00 بجے تک دھوپ سے بچیں
3. *لباس*: ہلکے رنگ کے ڈھیلے سوتی کپڑے پہنیں
4. *بچاؤ*: بچوں، بزرگوں اور پالتو جانوروں کو بند گاڑی میں ہرگز نہ چھوڑیں
5. *ایمرجنسی*: چکر، متلی یا شدید پسینے پر فوراً ٹھنڈی جگہ جائیں اور طبی امداد لیں

مکمل تفصیلات کے لیے منسلک انفارمیشن گرافک ملاحظہ فرمائیں۔

*آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔*

*منجانب:*
*سینئر اے ڈی لوکل گورنمنٹ*
*کولئی پالس، کوہستان*

Address

Sair Ghaziabad Palas Kohistan
Kohistan

Telephone

+923458819855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village council sair Ghaziabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share