08/06/2026
ہائے بدقسمت بلوچستان ہائے بدقسمت ٹرانسپوٹرز کوئ پوچنھے والا نہیں ہیں چلتا پہرتا بچوں کی روٹی روزی کوئلہ بنادیا ظالموں نے۔۔۔۔😭😭😭
کوئی پوچنھے والا نہیں اگر کوئی اواز اٹھاتا ہیں تو اسے مختلف طریقوں سے بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے،،،