Hijar Aswad Updates

Hijar Aswad Updates Hi Guys! I am here to be aware of politics. If you like my content then follow me

11/01/2023

قمری اور شمسی نظام دونوں ہی اللہ کے ہیں
میں کئی سالوں سے یکم جنوری کی رات کو جاگتا ہوں اور اللہ سے ان تمام لوگوں کی مغفرت کیلئے آنسو بہاتا ہوں۔ جو لوگ اس رات کو گناہوں ساتھ گزار رہے ہیں، اور آئیں ہم اس رات کو گناہ کی بجائے توبہ کے ساتھ منائیں!

11/01/2023

اللہ والے وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ یاد آ جاتا ہے
#مولاناطارق

11/01/2023

پوری دنیا میں عورت کو ذلیل کیا جاتا تھا
اسلام واحد دین ہے جس نے عورت کو عزت اور مقام بخشا. برصغیر میں بیٹیوں کو وراثت سے محروم کر کے بڑا ظلم کیا جارہا ہے
اور ہمارے غلط رویوں سے بیوی کا دل ٹوٹے گا تو موت تک نہیں جوڑ سکتے۔

11/01/2023

سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے اہم اپیل!

11/01/2023

Adil Amin top-scored for Khyber Pakhtunkhwa with 76.
wah kia kmal ki batting hy

08/01/2023

مہنگائی ، بےروزگاری اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی ریلی
#مھنگائ

08/01/2023

فیصل آباد چوہدری فیض اللہ کموکا صدر ویسٹ پنجاب پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت مہنگائی ، بےروزگاری اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی ریلی

08/01/2023

رہنما پی ٹی آئی ارشاد ڈوگر کی قیادت میں”الیکشن کراٶ ملک بچاٶ“ لاہور میں ملکی تاریخ کی شدید ترین مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی. احتجاجی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

08/01/2023

Pakistan will keep suffering when the PDM will open LCs for luxury cars, and not medical equipment or industrial materials! Check the priorities!

01/01/2023

پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے عطیات دیئے، سندھ حکومت فوری ڈیٹا فراہم کرے تاکہ 40,000 گھرانوں کی امداد کی جا سکے۔ عمران خان

01/01/2023

Abrar ul Haque has again come up with a great tarana about Haqeeqi Azadi. Only truly free (Azad) nations fulfill their immense human potential to rise & become Iqbal's Shaheen.

Address

Ward No 9 Kot Addu
Kot Addu

Telephone

+923066131734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijar Aswad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hijar Aswad Updates:

Share