PTI kot Addu lover

  • Home
  • PTI kot Addu lover

PTI kot Addu lover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI kot Addu lover, Political Party, .

16/03/2026

ماشاءاللہ گریٹ لیڈر عمران خان زندہ باد وزیراعظم عمران خان

02/03/2026

مجھے فخر ہے کہ لوگ مجھے میرے نام سے نہیں بلکہ "پی ٹی آئی" کہہ کر بلاتے ہیں۔

یہ صرف ایک سیاسی جماعت کا نام نہیں،
یہ ایک نظریہ ہے…
یہ ظلم کے خلاف آواز ہے…
یہ حق اور سچ کا راستہ ہے۔

کچھ لوگ "پی ٹی آئی" کا نام سن کر جلتے ہیں، غصہ کرتے ہیں،
مگر یاد رکھیں —
جو حق پر ہوتا ہے اُس کی مخالفت بھی ہوتی ہے۔

ہم نے آسان راستہ نہیں چُنا،
ہم نے سچ کا راستہ چُنا ہے۔
ہم نے خوف کے آگے جھکنا نہیں سیکھا،
ہم نے صرف اللہ کے سامنے جھکنا سیکھا ہے۔

اگر میرا نام مٹا کر لوگ مجھے "پی ٹی آئی" کہتے ہیں
تو یہ میرے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ✌️🇵🇰

نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے —
انصاف کے سفر میں آخری سانس تک ساتھ رہیں گے،راشد خان چانڈیہ

02/03/2026

کوٹ ادو کا شیر لیڈر
ایم پی اے
میاں احسن علی قریشی
عمران خان صاحب
کے اور ایران 🇮🇷
کے حق میں پنجاب اسمبلی میں دھوواں دار تقریر

13/02/2026

بڑی کوشش کی آنسو نا ٹپکیں
بہن کی بھائی سے محبت
اور پھر اگر بھائی ایک ہی ھو تو آپ سوچ سکتے ہیں ۔

12/02/2026

🛑 علیمہ خان اور بیرسٹر سلمان صفدر بھی عدالت پہنچ گئے ۔

25/01/2026

*مرشد کی قوم کو وقت سے پہلے کی گئی پیشنگوئی، امریکہ، اسرائیل، فلسطین اور پاکستان کا کردار۔*

قوم 8 فروری کو تو جاگی۔ مگر پھر سو گئی۔

22/01/2026

چند روز قبل پولیس کسٹڈی میں وفات پانے والے نوجوان محمد عمران مانی والے واقعے پر ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی نے قومی اسمبلی میں واقعے کی شفاف تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا اس سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملکر ایف آئ اے کو تحقیقات کرانے کیلئے ایک لیٹر جاری کروایا اور شفاف انکوائری کی درخواست کی سپیکر قومی اسمبلی کا جلد تحقیقات مکمل کروا کر رپوٹ طلب کروانے کا حکم دے تھا

#عمران #مانی

20/01/2026

*_🌹🇧🇫‏عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مقدمات مقرر کرانے کیلئے پی ٹی آئی کے 22 سینیٹرز سمیت 319 پارلیمنٹیرینز 15 مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ آ چکے ہیں، چیف جسٹس پاکستان سے انصاف کا مطالبہ کرتا ہوں کہ 16ویں مرتبہ نہ ہونے دیں اور عمران خان کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیں،_*

*_بیرسٹر گوہر علی خان_* فخر ضلع کوٹ ادو میاں شبیر علی قریشی صاحب

31/12/2025

لوگ نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے ہم صرف نئے سال پہ مرشد عمران خان صاحب کی رہائی مانگیں گے کس سےاللہ تعالی سے اپنے پیارے حبیب کا صدقہ عمران خان کو رہا ہی نصیب فرما آمین یا رب العالمین 🤲
💚❤️🇵🇰

26/12/2025

میں آپ لوگوں کو شاباش دیتا ہوں کہ اتنے ظلم اور جبر کے باجود آپ نکلیں ہیں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کارکنان سے خطاب

24/12/2025

🛑 ‏عافیہ صدیقی امریکہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید ہے

پاکستان سے لوگ امریکہ جاتے ہیں انہیں وہاں ملاقات کی اجازت دی جاتی ہے
مطلب وہاں ملاقات ممکن ہے لیکن اڈیالہ میں ملاقات ممکن نہیں ہے !

حافظ حمد اللہ ۔۔۔

16/12/2025

زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، برا وقت قوموں کے لئے اصلاح کا موقع ہے کہ وہ صحیح راستے کا اختیار کریں اور جو ملک اس برے وقت سے سیکھ کر اپنی اصلاح کرتے ہیں وہی اوپر جاتے ہیںانسان صرف کوشش کر سکتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے ۔۔۔۔۔ عمران خان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI kot Addu lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI kot Addu lover:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share