DESI Mahool

DESI Mahool Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DESI Mahool, Nature Preserve, Kot Addu.

☘️🌾دیہات کی سادگی، قدرتی حسن اور خالص روایتی طرزِ زندگی کی خوبصورت جھلک۔
یہاں آپ کو سرسبز کھیتوں کی ٹھنڈک، مٹی کی خوشبو، دیسی کھانوں کا ذائقہ اور گاؤں کی حسین روایات سے بھرپور دلچسپ پوسٹس ملیں گی۔
ہماری دنیا سے جُڑے رہیں.🌴🌳🪴

پاکستان میں آج بھی لوگ زمین کو ھل چلانے کےلئے بیل کا استعمال کرتے ہیں ❣️❤️
16/05/2026

پاکستان میں آج بھی لوگ زمین کو ھل چلانے کےلئے بیل کا استعمال کرتے ہیں ❣️❤️

“مناسب ریٹ نہ ملنے پر کسان نے تربوز 🍉 جانوروں کو کھلانا شروع کر دیے۔یہ صرف تربوز نہیں، ایک کسان کی محنت اور درد کی کہانی...
16/05/2026

“مناسب ریٹ نہ ملنے پر کسان نے تربوز 🍉 جانوروں کو کھلانا شروع کر دیے۔
یہ صرف تربوز نہیں، ایک کسان کی محنت اور درد کی کہانی ہے 💔🌾”

“سادگی میں بھی ایک الگ سکون ہوتا ہے 🐄🌿دیسی ماحول، تازہ چارہ اور محنت کی خوبصورتی ❤️”
16/05/2026

“سادگی میں بھی ایک الگ سکون ہوتا ہے 🐄🌿
دیسی ماحول، تازہ چارہ اور محنت کی خوبصورتی ❤️”






🐃 دیسی بھینس، دیسی فخر 🔥
15/05/2026

🐃 دیسی بھینس، دیسی فخر 🔥



پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں واقع آم کی تازہ صورت حال
15/05/2026

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں واقع آم کی تازہ صورت حال

15/05/2026
صبح بارش ⛈️ کے بعد ہمارے گاؤں میں موسم خوش گوارہوگیا ہے ❤️💕💞☘️
15/05/2026

صبح بارش ⛈️ کے بعد ہمارے گاؤں میں موسم خوش گوارہوگیا ہے ❤️💕💞☘️

“یہ نہریں ہی ہماری زمین کی جان ہیں 💚”
15/05/2026

“یہ نہریں ہی ہماری زمین کی جان ہیں 💚”




“مٹی کی خوشبو، سادہ زندگی اور دل کا سکون 🤎🌿
15/05/2026

“مٹی کی خوشبو، سادہ زندگی اور دل کا سکون 🤎🌿




گاؤں میں دیسی جانوروں کا فارم ❤️
15/05/2026

گاؤں میں دیسی جانوروں کا فارم ❤️



Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DESI Mahool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share