Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu

Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu, Government Official, Kot addu, Kot Addu.

06/08/2026

پنجاب بھر میں 900 سیکرٹری یونین کونسل کی بھرتی کی منظوری

05/08/2026

🌾 اپنا کھیت، اپنا روزگار — ضلع کوٹ ادو
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ پروگرام کے ذریعے آج ضلع کوٹ ادو میں 62 مستحق افراد میں 5،5 ایکڑ زرعی اراضی الاٹ کی گئی۔
یہ اقدام مستحق خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے، روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں باعزت ذریعۂ معاش دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ویژن — خوشحال کسان، مضبوط پنجاب۔ 🌾💚
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Amjad Hafeez

30/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی اور خطرناک گیس سلنڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد اور سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نذر حسین کورائی کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں خطرناک سلنڈرز تلف کر دیے گئے، تاکہ عوام کو ممکنہ حادثات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

محفوظ سفر، عوام کی حفاظت اولین ترجیح۔

29/07/2026

‏ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے درجنوں گرین بسیں شہریوں کو سفر کی سہولیات فراہم کررہی ہیں بسوں پر سوار شہریوں کے تاثرات جاننے کی کوشش کی تو حیران کن باتیں سامنے آئیں
Maryam Nawaz Sharif

معیار خوبصورتی اور وعدوں کی پاسداری ایک ساتھ تلیری تا ٹنڈی پُل کارپیٹڈ روڈ Maryam Nawaz Sharif  Marriyum Aurangzeb  PML(...
21/07/2026

معیار خوبصورتی اور وعدوں کی پاسداری ایک ساتھ
تلیری تا ٹنڈی پُل کارپیٹڈ روڈ
Maryam Nawaz Sharif
Marriyum Aurangzeb
PML(N)

وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کیمطابق جنوبی پنجاب، خصوصاً کوٹ ادو کی عوام کے لیے ایک شاندار اور قابلِ تح...
20/07/2026

وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن
کیمطابق جنوبی پنجاب، خصوصاً کوٹ ادو کی عوام کے لیے ایک شاندار اور قابلِ تحسین اقدام سامنے آیا ہے۔ WWF اور TDCP کے اشتراک سے سیر و تفریح کے بہترین مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، جہاں TDCP کے دلکش ریزورٹس اور دریائے سندھ کی خوبصورت سیر کے ساتھ ساتھ نایاب بلائنڈ ڈالفن کو قریب سے دیکھنے کا منفرد تجربہ بھی میسر ہے۔

یہ نہ صرف تفریح بلکہ قدرتی حسن اور جنگلی حیات سے جڑنے کا ایک خوبصورت ذریعہ ہے، جو اس خطے کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے۔

عوامِ کوٹ ادو کی جانب سے ہم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی کاوشوں سے یہ خوبصورت سہولتیں ممکن ہوئیں۔ امید ہے کہ ایسے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رہیں گے اور ہمارے علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
Govt of Punjab

Address

Kot Addu
Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Minister's Special Monitoring Unit Distt Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share