29/01/2026
اسسٹنٹ کمشنر اختر ملک صاحب کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ29.01.2026.کو سُتھرا پنجاب کوٹ مومن کی ٹیم نے مینجر مانیٹرنگ مستنصر اقبال صاحب کی زیرِ نگرانی تحصیل بھر میں صفائی کے امور سر انجام دئے۔
سُتھرا پنجاب وزیرِ اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق زیرو ویسٹ کو یقینی بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہے۔
ہمارے محنتی ورکرز اور تمام اسٹاف ہر وقت اپنے فرائض کے ادائیگی کے لیے موجود ہے۔
Mian Sultan Ali Ranjha Sargodha Waste Management Company Ch. Mohsin Nawaz Ranjha Deputy Commissioner Sargodha AC Kot Momin Engr Mustansar Iqbal
ُتھرا_پنجاب