Hum Sub Log

Hum Sub Log Their role is to help improve outcomes in people's lives.

Social workers support individuals and their families through difficult times and ensure that vulnerable people, including children and adults, are safeguarded from harm.

پیمار اوتاڑ روڈ کی شدید ٹوٹ پھوٹ، طلبہ و طالبات پریشان، سماجی حلقوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
27/01/2022

پیمار اوتاڑ روڈ کی شدید ٹوٹ پھوٹ، طلبہ و طالبات پریشان، سماجی حلقوں کا ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

آج کوٹ رادھا کشن ویلفیئر سلائی سکول ظفرکے روڈ محلہ جج والا میں  غریب اور سفید پوش لوگوں کو سردیوں کے کپڑے ، جوتے ، کمبل ...
15/12/2021

آج کوٹ رادھا کشن ویلفیئر سلائی سکول ظفرکے روڈ محلہ جج والا میں غریب اور سفید پوش لوگوں کو سردیوں کے کپڑے ، جوتے ، کمبل اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا۔ آپ بھی اپنے ارد گرد دیکھیں اگر کسی غریب ضرورت مند کو گرم لبادے ، جوتے اور کمبل وغیرہ کی ضرورت ہے تو اس کی ضرورت پوری کر دیں،
اللہ رب العزت آپ کی تمام پوشیدہ ضرورتیں پوری کرے گا۔

09/12/2021
08/12/2021

اگر تعلیمی اداروں میں یہی رجحان جو پل رہا ہے پروان چڑھتا رہا تو بے حیائی، عریانی، جنسی حراسگی، عدم برداشت ، عدم تحفظ اور مادیت پرستی کا جن سر چڑھ کر کیوں نہ بولے گا، ایسی نسل سے ہم کون سے اسلامی معاشرے اور ریاست مدینہ کی توقع کر سکتے ہیں جس کا لولی پاپ موجودہ حکمران عوام کو دے کر وقت گزار ریے ہیں،
خدا را ! ہوش کے ناخن لیں اور تعلیمی اداروں میں جو کہ قوم و ملت کا مستقل ہوتے ہیں اور جن کے بہترین نتائج سے قومیں اوج ثریا پر پہنچ جاتی ہیں۔ اگر تعلیمی اداروں میں کنجر خانے والا رجحان پروان چڑھتا رہا تو ریپ اور جنسی حراسگی کے واقعات نہیں رکنے والے۔

07/12/2021

اپنے بچوں کو کسی بھی جگہ خصوصا" سڑک کے قریب تنہا مت چھوڑیں، بچے اپنی حفاظت نہیں کر سکتے ، آپ کی ایک لمحے کے بے احتیاطی آپ کو زندگی بھر کا روگ لگا سکتی ہے۔

Address

Kasur
Kot Radha Kishan
55180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sub Log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category