Public Point

Public Point

10/04/2026

🇵🇰❣️🤝

01/01/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پنجاب اسمبلی آمد کے حوالے سے اندرونی کہانی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زبانی
❣️🤝

      ❣️✌
22/08/2025

❣️✌

    ❣️          Yasir Sultan Mayo
19/08/2025

❣️



Yasir Sultan Mayo

08/08/2025

جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ چیئرمین ڈسٹرکٹ قصور رانا محمّد اشفاق صاحب 💞

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی 14 اگست کے حوالے سے اہم میٹنگ — پتوکی میں شاندار تقریب کا اعلانپاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور...
07/08/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی 14 اگست کے حوالے سے اہم میٹنگ — پتوکی میں شاندار تقریب کا اعلان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع قصور کے صدر رانا محمد اشفاق نے آج ایک خصوصی ملاقات میں ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے پارٹی کے واضح ایجنڈے اور 14 اگست کی تقریبات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

رانا اشفاق کا کہنا تھا کہ مرکزی مسلم لیگ یومِ آزادی کی مناسبت سے بھرپور اور منفرد انداز میں مختلف تقریبات کا انعقاد کرے گی، جن کا مقصد قومی جذبے کو فروغ دینا اور عوامی رابطے کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ 14 اگست 2025 کو شام 7 بجے پتوکی میں ملتان روڈ اسٹیڈیم گراؤنڈ کے سامنے ایک بڑا عوامی پروگرام منعقد کیا جائے گا، جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ اس پروگرام میں پارٹی قائدین کے خطابات، ملی نغمے، اور خصوصی وطن سے محبت پر مبنی سرگرمیاں شامل ہوں گی۔

انہوں نے مزید کہا:

> "مرکزی مسلم لیگ ملک کے نظریاتی تشخص کو اجاگر کرنے اور عوام کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے میدانِ عمل میں ہے۔ 14 اگست کے پروگرام ہماری اس جدوجہد کا تسلسل ہوں گے۔"
پریس کانفرنس کے اختتام پر میڈیا اور سوشل میڈیا کارکنان سے اپیل کی گئی کہ وہ ان تقریبات کو زیادہ سے زیادہ عوام تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

علما کرام  ❣️اللّه پاک علم عمل میں برکت دے امین مولانا شکیل صاحب مولانا ساجد صاحب مولانا ارسلان نور صاحب مولانا وسیم صاح...
03/08/2025

علما کرام ❣️

اللّه پاک علم عمل میں برکت دے امین

مولانا شکیل صاحب مولانا ساجد صاحب مولانا ارسلان نور صاحب مولانا وسیم صاحب حافظ وسیم & حافظ نوید ❣️

منیر حسین بھٹی چئیرمین انٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل  چودھری احسان الحق ایڈ ووکیٹ وائس چیئرمین سب انٹی کرپشن کمیٹی  م...
01/08/2025

منیر حسین بھٹی چئیرمین انٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل
چودھری احسان الحق ایڈ ووکیٹ وائس چیئرمین سب انٹی کرپشن کمیٹی
مظہر محمود بھٹی

ممبر پنجاب بار کونسل
عمر حیات بھٹی
امیدوار برائے پنجاب بار کونسل


مرزا شہریار ایڈووکیٹ چیف کواڈئینیٹر انٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل

22/07/2025

https://youtube.com/-l7o?si=e9-qDwYnc-U4HHzC

❣️
امید کرتے ہیں جتنے کام بابا جی نے کہے ہیں اللّه کرے یہ تمام کام جلد سے جلد شروع ہوں اور عوام الناس کے لئے آسانیاں پیدا ہوں

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 👍

چوہدری احسان الحق ایڈووکیٹ صاحب کو پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز سب کمیٹی میں بطور سینیئر وائس چیئرمین منتخب ہونے پر صد...
13/07/2025

چوہدری احسان الحق ایڈووکیٹ صاحب کو پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز سب کمیٹی میں بطور سینیئر وائس چیئرمین منتخب ہونے پر صدق دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بلاشبہ یہ آپ کی انتھک محنت ، قانونی بصیرت اور پیشہ ورانہ خدمات کا صلہ ہے ۔ مجھے قوی یقین ہے کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریاں انتہائی دیانتداری اورخلوصِ نیت سے نبھائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ میرے بھائی کو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین ❤

13/06/2025

قیامت تک نہ تو فرعون ختم ہوں گے اور نہ ہی یوسف' بس معنی یہ بات رکھتی ہے کہ 'آپ کس کے طرفدار ہوتے ہیں.•

13/06/2025

آپ مکھیوں کو کبھی قائل نہیں کر سکتے کے پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں

Address

Kot Radha Kishan

Telephone

+923004831947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category