Gowan

Gowan Gowan is the most beautifull village of dist.kotli AJK,it has a very good background history,other name of beauty is Gowan.

Gowan is a historic place of Kotli Azad Kashmir,The people of Gowan are brave,educated and hard worker.It has many Beurocrates,Layers,Pilots and Armed Forces Officers asa well as have many Professors and Professionals.It is a peaceful and beautiful place to live.

22/03/2026

Walking through life with my best man by my side 🤍🚶‍♂️
Brotherhood, loyalty, and endless memories. 🇦🇪

آزاد کشمیر میں جمعہ 20 نومبر سے پندرہ دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ.وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت کابینہ اجلا...
17/11/2020

آزاد کشمیر میں جمعہ 20 نومبر سے پندرہ دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ.
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں فیصلہ...

16/11/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
ماسٹر مقصود الحسن صاحب، مسعود الحسن صاحب، زاہدالحسن ایڈووکیٹ صاحب اور حاجی رمضان الحسن صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.

نماز جنازہ آج 04:30 بجے ادا کیا جائیگا.
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفرودس میں اعلی مقام عطا فرماے۔آمین

ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ رفعت عزیز صاحبہ اور امیدوار قانون ساز اسمبلی محترم محمودالحسن چوہدری صاحب، لنک روڈ منصوری ہ...
11/08/2020

ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ رفعت عزیز صاحبہ اور امیدوار قانون ساز اسمبلی محترم محمودالحسن چوہدری صاحب، لنک روڈ منصوری ہاؤس تہم تا پلائی اور لنک روڈ محلہ لساں تا دیالیاں روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اس موقع پر لوکل گورنمنٹ کے ذمہ داران اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود ہے۔

21/07/2020

جامع مسجد البلال لساں گواں باران رحمت کے دوران لی گئی تصویر۔
تصویر کشی: ظہیر عباس چوہدری

جماعت اسلامی آزادکشمیر کی ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ رفعت عزیز صاحبہ اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب کی طرف...
14/07/2020

جماعت اسلامی آزادکشمیر کی ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ رفعت عزیز صاحبہ اور امیدوار اسمبلی محمود الحسن چوہدری صاحب کی طرف سے دیا گیا منصوبہ لنک روڈ محلہ لساں تا محلہ دیالیاں گواں سڑک پر پی سی سی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ شکریہ محترمہ رفعت عزیز صاحبہ، شکریہ جماعت اسلامی۔

14/07/2020

Travel Vloger, Showing Wonderful Architectures, Personal views and Experiences, trying to show local talent and promote tourism in Jammu And Kashmir.

تہم سے پلائی تک روڈ پہ کنکریٹ کا کام جاری ہے۔ یہ سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے متبادل راستہ اختیار کریں۔ ا...
08/07/2020

تہم سے پلائی تک روڈ پہ کنکریٹ کا کام جاری ہے۔ یہ سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے متبادل راستہ اختیار کریں۔ احباب نوٹ فرما لیں۔ شکریہ

08/07/2020

پناگ، گواں براستہ دندلی سڑک مرمتی کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اس روڈ سے سفر کرنے والے حضرات متبادل راستہ اختیار کریں۔ شکریہ

جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔یہی چراغ چلیں گے تو روشنی ہو گی۔ میرے بھائیو ہمیں یہی سکھایا گیا ہے کہ گاڑی گھر تک لے کر جان...
08/07/2020

جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔
یہی چراغ چلیں گے تو روشنی ہو گی۔ میرے بھائیو ہمیں یہی سکھایا گیا ہے کہ گاڑی گھر تک لے کر جانی ہے تو خود ہی کچھ کرنا پڑے گا۔
پچھلے چالیس سال سے سب سے زیادہ مظلومیت کی چکی میں پسنے والے ہم لوگ ہی ہیں۔

Address

Gowan
Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gowan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gowan:

Share