01/03/2023
ہم عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئین کا تحفظ SC کا فرض تھا اور معزز ججز نےآج اپنے فیصلے کے ذریعے یہ فرض نہایت بہادری سے نبھایا ہے۔ یہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ ہم اپنی جیل بھرو تحریک معطل کر رہے ہیں اور KP اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہےہیں۔